• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو ورلڈ چمپئن ٹیم انڈیا نے دی23 رنز سے شکست

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2024
0 0
A A
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو ورلڈ چمپئن ٹیم انڈیا نے دی23 رنز سے شکست
Share on FacebookShare on Twitter

ہرارے ( آئی این ایس انڈیا) بھارت اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ٹیم انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گل (49 پر 66)، یشسوی جیسوال (27 پر 36) اور گائیکواڑ (28 پر 49) رنز کی شاندار اننگز کھیل کر بھارت کا مجموعی اسکور 182 رنز تک پہنچا دیا۔183 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری زمبابوے کی ٹیم صرف ڈیون مائرز (65 ناٹ آؤٹ) کے علاوہ کسی بھی بلے باز نے اچھی بلے بازی نہیں کی جس کی وجہ سے میزبان ٹیم نے اپنے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 159 رنز ہی بنا سکی اور سے 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بھارت کی جانب سے واشنگٹن سندر نے چار اوورز میں صرف 15 رنز خرچ کرکے تین وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے جس کی وجہ سے انھیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس کے علاوہ اویش خان نے دو اور خلیل احمد نے ایک وکٹ حاصل کیا۔ پانچ میچوں کی سیریز میں بھارت اب 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ چوتھا میچ 13 جولائی کو کھیلا جائے گا۔اس میچ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم کے تین چیمپیئن کھلاڑی یشسوی جیسوال، سنجو سیمسن اور شیوم دوبے کو ٹیم انڈیا میں شامل کیا گیا ہے۔ ریان پراگ کی جگہ شیوم دوبے کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ سنجو سیمسن کو وکٹ کیپر دھرو جوریل کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور سائی سدرشن کی جگہ یشسوی جیسوال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ایسی صورت حال میں ابھیشیک شرما کو تیسرے نمبر پر بلے بازی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مکیش کمار کی جگہ خلیل احمد کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ٹاس جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا کے کپتان شبھ من گل نے کہا کہ ہم پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں اور امید ہے کہ پچ ہمارے موافق ہوگی۔ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے تین کھلاڑی ٹیم میں واپس آگئے ہیں اس وجہ سے ہمیں لگتا ہے کہ ہماری ٹیم متوازن ہے۔زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے کہا کہ ہم پہلے بولنگ کرنے جارہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist