• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مذہب اور ذات برادری میں تقسیم کرنے والے افراد کو سبق سکھانے کے لئے یہ انتخاب لڑا جارہا ہے

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 26, 2023
0 0
A A
مذہب اور ذات برادری میں تقسیم کرنے والے افراد کو سبق سکھانے کے لئے یہ انتخاب لڑا جارہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، نگر پالیکا انتخابات جیسے جیسے نزدیک آرہے ہیں امیدواروں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے، اسی سلسلہ میں سہارنپور دیہات اسمبلی حلقہ کے اسمبلی رکن آشو ملک نے کہا کہ شہر کی بدحال صورت حال میں سدھارکرنے اور مذہب اور ذات برادری میں تقسیم کرنے والے لوگوں کو سبق سکھانے کے لئے یہ انتخاب لڑا جارہا ہے تاکہ سہارنپور شہر کی ترقی کی جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار اسمبلی رکن آشو ملک منڈی سمیتی روڈ پر واقع حاجی دلشاد لڈو کی آرا مشین پر نگر پالیکا انتخاب میں میئر عہدے کے امیدوار نور حسن ملک کے انتخابی دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ قبل ازیں اسمبلی رکن آشو ملک ، اسمبلی رکن عمر علی خان، ایم ایل سی شاہنواز خان، سابق اسمبلی رکن منوج چودھری ، سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر چودھری عبدالواحد، راشٹریہ لوک دل کے ضلع صدر راؤ قیصر سلیم ، سماج وادی پارٹی کے ریاستی سکریٹری چودھری رودر سین ، سابق ریاستی وزیر سرفراز خان نے مشترکہ طو رپر انتخابی دفتر کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ یہ انتخاب سہارنپور شہر کی بدحال صورت حال اور نامکمل ترقیاتی کاموں میں سدھار کئے جانے کے لئے لڑا جارہا ہے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات سڑک، بجلی، پانی سمیت دیگر سہولیات مہیا کرائی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں بی جے پی کے میئر نے صرف عوام کو گمراہ کرکے اپنی ترقی کرنے کا کام کیا۔ اس لئے آج شہر پوری طرح بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ سابق اسمبلی رکن مسعود اختر ، مظاہر مکھیا، مظاہر رانا، سابق ریاستی وزیر لیاقت علی اور ریاستی وزیر مانگے رام کیشپ نے کہا کہ یہ انتخاب شہر کی تقدیر اور تصویر بدلنے کا ہے، اس کے لئے عوام کو سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کا استعمال کرنا ہوگا تاکہ مستقبل میں انہیں اپنی غلطی کا احساس نہ ہو۔ انہوں نے سبھی لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سہارنپور شہر کی ترقی اور مسائل کے حل کے لئے سماج وادی پارٹی کو اپنی حمایت دینے کا اعلان کریں ۔ ونود تیجیان چودھری ، چودھری جاں نثار ایڈوکیٹ ، سہارنپور شہر صدر اعظم شاہ ، فرہاد گاڑا، سابق سہارنپور شہر صدر فیصل سلمانی ، ڈاکٹر شاداب انصاری، پرویز انصاری، منظور انصاری، اسرار ، حسین قریشی، جمشید علی، پرویش پردھان، روہت رانا، ارشاد سلمانی، رضوان سلمانی وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر ریحان خان، راج کمار، امریش ، نوشاد، نور عالم، گڈو چاند، احسان، شاہنواز، ارشاد وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist