• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پانچویں نمبربلے بازی کرتے ہوئے تلک ورما کی شاندار سنچری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 22, 2026
0 0
A A
پانچویں نمبربلے بازی کرتے ہوئے تلک ورما کی شاندار سنچری
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
انڈین پریمیر لیگ میں بہت سے بلے باز سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے ہیں مگر پانچویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئے کرتے چار کھلاڑیوں نے سنچریاں بنائی ہیں۔احمد آباد میں20 اپریل2026 کو ہوئے میچ میں ممبئی انڈینس کے تلک ورما نے پانچویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئے78 منٹ میں45 بالوں پرآٹھ چوکوںاور سات چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر101 رن بنائے اور اپنی ٹیم کو99 رن سے جیت دلائی۔ ممبئی انڈینس نے مقررہ20 اوور میں پانچ وکٹ پر 199 رن بنانے کے بعد گجرات ٹائٹنس کو15.5 اوور میں پورے سو رن پر آوٹ کرکے میچ 99 رن سے جیتا۔ جس وقت تلک ورما بلے بازی کرنے آئے تھے اس وقت ممبئی انڈینس کا اسکور5.5 اوور میں تین وکٹ پر 44 رن تھا۔ انہوں نے اننگ کی ابتدا کافی سست کی مگر بعد میں وہ ممبئی انٖڈینس کی جانب سے مشترکہ طور پر سب سے تیز سنچریی بنانے میں کامیاب ہوئے۔
پانچویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئے سب سے بڑا اسکور بنانے کا اعزاز بین اسٹوکس کے پاس ہے جنہوں نے رائسنگ پونہ سپر جائنٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے گجرات لا ئنس کے خلاف پونہ میں یکم مئی2017 کو ہوئے میچ میں85 منٹ میں63 بالوں پر سات چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر103 رن بنائے تھے اور اپنی ٹیم کی پانچ وکٹ کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات لائنس کے سبھی کھلاڑی 19.5 اوور میں161 رن بناکر آوٹ ہوگئے تھے جس کے جواب میں رائسنگ پونہ سپر جائنٹس نے19.5 اوور میں پانچ وکٹ پر 167 رن بناکر میچ جیتا تھا۔ بین اسٹروکس نے آخری اوور کی پانچویں بال پر چھکا لگالر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا تھا۔
جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر کو بھی انڈین پریمیر لیگ میں پانچویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئئے سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف پنجاب کنگس کی نمائندگی کرتے ہوئے مہالی میں6 مئی2013 کو ہوئے نیچ میں54 منٹ میں38 بالوں پر آٹھ چوکوں اور سات چوکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر101 رن بنائے تھے اور اپنی ٹیم کو چھ وکٹ کی جیت دلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس میچ میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں تین وکٹ پر 190 رن بنائے تھے، پنجاب کنگس نے18 اوور میں چار وکٹ پر194 رن بناکر میچ چھ وکٹ سے جیت لیا تھا۔اٹھارویں اوور کی آخری بال پر جو کریس گیل نے کرائی تھی، ڈیوٖڈ ملر نے ایک شاندار چھکا لگاکرپنی ٹیم کو جیت دلائی تھی۔
یوسف پٹھا ن نے راجستھان رائلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ممبئی انڈینس کے خلاف ممبئی میں13 مارچ2010 کو ہوئے میچ میں پانچویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئے37 بالوں پر نو چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے پورے سو رن بنائے تھے۔ یہ تب انڈین پریمیر لیگ میں سب سے تیز سنچری تھی اب یہ تیسری سب سے تیز سنچری ہے۔ اس میچ میں ممبئی انڈینس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر 212 رن بنائے تھے۔9.2 اوور میں راجستھان رائلز کے چار کھلاڑی جب 66 رن پر آوٹ ہوگئے تھے تو ممبئی انڈینس کو اپنی جیت ااسان نظر آرہی تھی مگر نئے بلے باز یوسف پٹھان نے دھواں دھار بلے باز کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو جیت دلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist