• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حماس کا یاھو پر جنگ بندی میں خلل ڈالنے کا الزام، شرائط نہیں بدلیں: اسرائیلی وزیر اعظم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 31, 2024
0 0
A A
حماس کا یاھو پر جنگ بندی میں خلل ڈالنے کا الزام، شرائط نہیں بدلیں: اسرائیلی وزیر اعظم
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل:حماس تحریک نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی جنگ بندی کی تجویز میں نئی شرائط اور مطالبات شامل کیے ہیں۔ حماس نے کہا کہ نئے مطالبات میں ثالثوں کی جانب سے بیان کئے گئے اسرائیلی لیٹر سے بھی دستبرداری اختیار کرلی گئی ہے۔ یہ لیٹر امریکی صدر بائیڈن کے منصوبے اور پھر سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ تھا۔حماس نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیتن یاہو ایک بار پھر کسی معاہدے تک پہنچنے سے روکنے، تاخیر کرنے اور بچنے کی حکمت عملی کی طرف لوٹ آئے ہیں۔ اسرائیلی انٹیلی جنس سروس موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا غزہ کی پٹی کی صورتحال کو حل کرنے کے لیے روم میں ہونے والی اجلاس کے بعد واپس اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اہم مسائل پر مذاکرات آنے والے دنوں میں جاری رہیں گے۔دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کو روک رہی ہے اور اسرائیل نے اپنی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اسرائیل اصل تجویز کے اصولوں پر عمل پیرا ہے جس میں یرغمالیوں کی ممکنہ بڑی تعداد کو رہا کرنا، اسرائیل کا غزہ اور مصر کے درمیان سرحدی گزرگاہ کو کنٹرول کرنا، اور ہتھیاروں اور فلسطینی عسکریت پسندوں کو شمالی غزہ کی پٹی کی طرف واپس جانے سے روکنا شامل ہے۔
31 مئی کو امریکی صدر جوزف بائیڈن نے غزہ میں امن تصفیہ کے لیے ایک نئے مسودے کے معاہدے کی شرائط کا اعلان کیا تھا۔ یہ تجویز تین مراحل پر مشتمل ہے۔ پہلا مرحلہ چھ ہفتے تک کے لیے ہے ۔ اس میں مکمل جنگ بندی، آبادی والے علاقوں سے اسرائیلی افواج کا انخلا اور حماس کی قید میں یرغمالیوں کی رہائی کے بعد سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔بائیڈن نے وضاحت کی کہ معاہدے کے دوسرے مرحلے میں فوجی افراد سمیت تمام زندہ بچ جانے والے یرغمالیوں کی رہائی، غزہ کی پٹی سے اسرائیلی افواج کا انخلا اور مستقل جنگ بندی شامل ہے۔ ہلاک ہونے والے یرغمالیوں کی باقیات کو ان کے اہل خانہ کو واپس کر دیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist