• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کیجریوال کو بغیر ثبوت جیل میں رکھنے کے لیے ملزم بنایا گیا

ای ڈی نے بی جے پی کے ذریعہ تیار کئے گئے نام نہاد شراب گھپلہ میں ساتویں ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے:ڈاکٹر سندیپ پاٹھک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2024
0 0
A A
کیجریوال کو بغیر ثبوت جیل میں رکھنے کے لیے ملزم بنایا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی چارج شیٹ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایجنڈے کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے لیکن دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال کو جیل میں رکھنے کے لئے ملزم بنایا گیا ہے ۔اے اے پی کے قومی جنرل سکریٹری (تنظیم) ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے جمعرات کو کہا، "ای ڈی نے بی جے پی کے ذریعہ تیار کئے گئے نام نہاد شراب گھپلہ میں ساتویں ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے ۔ اس چارج شیٹ میں ای ڈی نے مسٹر کیجریوال اور ‘اے اے پی’ کو ملزم بنایا ہے ۔ ای ڈی نے چارج شیٹ میں جن چیزوں کو نمایاں کیا ہے اس پر 20 جون کو خصوصی عدالت پہلے ہی واضح حکم دے چکی ہے ۔ خصوصی عدالت نے ای ڈی کی دو سال کی جانچ اور تمام ثبوتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ حکم دیا ہے ۔ ای ڈی کہہ رہی ہے کہ اے اے پی ملزم ہے اور 100 کروڑ اور 40 کروڑ روپے لینے کی وہی باتیں دوبارہ دہرا رہی ہے ۔ پی ایم ایل اے کے تحت اگر کسی کے خلاف پروسیڈ آف کرائم (پیسہ کہاں سے آیا اور کہاں خرچ ہوا) ثابت نہیں ہوتا، تو اس کے خلاف کیس نہیں بنتا اور ای ڈی کے پاس ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔خصوصی عدالت کے حکم کا حوالہ دیتے ہوئے ڈاکٹر پاٹھک نے کہا، "عدالت نے اپنے حکم کے پیراگراف 24 میں واضح طور پر لکھا ہے کہ ای ڈی یہ بتانے میں پوری طرح ناکام رہی ہے کہ اس پورے معاملے میں پیسہ کہاں سے آیا اور کہاں خرچ ہوا۔ اس کے پاس منی ٹریل نہیں ہے ۔ ای ڈی بار بار کہتی ہے کہ گوا کے انتخابات میں رقم کا استعمال ہوا، وہیں عدالت نے اپنے حکم میں صاف کہا ہے کہ ای ڈی یہ بتانے میں بھی ناکام رہی ہے کہ یہ رقم کہاں سے آئی اور گوا انتخابات میں کیسے خرچ ہوئی۔ ای ڈی کی چارج شیٹ کے تمام سوالات کے جواب عدالت کے حکم میں واضح طور پر لکھے گئے ہیں۔ ای ڈی نے وزیر اعلیٰ کو ملزم بنایا ہے ، جبکہ حکم میں کہا گیا ہے کہ مسٹر کیجریوال کے خلاف کوئی سیدھا ثبوت نہیں ملا ہے ۔ڈاکٹر پاٹھک نے کہا، عدالت کے بیان سے یہ واضح ہے کہ ای ڈی ایک پکچر بنا رہی ہے جس کی ہدایت کاری بی جے پی کے دفتر سے ہورہی ہے ۔ اس کا بنیادی مقصد مسٹر کیجریوال کو کسی بھی طرح سے جیل میں رکھنا اور دوسری طرف ‘اے اے پی’ پر حملہ کرنا ہے ۔ وہ الیکشن نہیں جیت سکتے ہیں، اسی لیے اس طرح کی کلاکاریاں کرتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist