• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کیلئے امریکی فوج تیار کھڑی ہے : پینٹا گون سربراہ کی دھمکی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 14, 2025
0 0
A A
ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کیلئے امریکی فوج تیار کھڑی ہے : پینٹا گون سربراہ کی دھمکی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اتوار کے روز اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ امریکہ ایرانی جوہری پروگرام کے لیے سفارتی حل کے لیے پر امید ہے۔ کہ سفارتی کوششوں سے ایرانی جوہری بم کو روکا جا سکے گا۔ اگر ایسا نہ ہو سکا تو امریکی فوج یہ یقینی بنانے کے لیے تیار کھڑی ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری بم نہ بنا سکے اور جس حد تک گہرائی میں جانا پڑے یا جتنا بھی بڑا اقدام کرنا پڑا کر سکے۔امریکی وزیر دفاع کا یہ بیان ایک موقع پر سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکہ کے درمیان اومان میں براہ راست ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں مذاکرات شروع کر چکے ہیں۔ تاکہ ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں مغربی تشویش دور ہوں مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی جا سکے۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اتوار کے روز امریکہ اور ایران کے درمیان اس سلسلے میں پہلے عبوری رابطے کے ذریعے مزاکرات کی شروعات پر بات کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا ‘ یہ ایک مفید اور اچھا اقدام ہے۔’امریکی ٹی وی ‘ سی بی ایس ‘ کے پروگرام ‘ فیس دی نیشن ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘ جب امریکی صدر ٹرمپ یہ امید رکھتے ہیں کہ ہمیں ایرانی جوہری پروگرام روکنے کے لیے فوجی آپشن اختیار نہیں کرنی پڑے گی۔ لیکن اگر ہمیں ایسا کرنا پڑا تو کہ جوہری بمب ایران کے ہاتھ نہ لگنے دیں تو ہم ایسا کریں گے۔ تاہم میں دوبارہ کہوں گا ہم ایسا کرنا نہیں چاہتے۔ خیال رہے صدر ٹرمپ نے بھی بدھ کے روز کہا ہے ‘اگر اومان کی میزبانی میں ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات ناکام ہو گئے تو امریکہ اسرائیل کے ساتھ مل کر یقینا فوجی کارروائی کرے گا۔صدر ٹرمپ نے رپورٹرز کے ساتھ بات چیت میں یہ بھی کہا ‘ اگر اس مسئلے کا فوجی حل ہی ممکن رہا تو ہم فوجی حلا کے لیے ضرور جائیں گے۔ بلاشبہ اس میں اسرائیل غیر معمولی طور پر ہمارے ساتھ شریک ہو گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے یہ ماہ مارچ کے اواخر میں کیے گئے کھلے انتباہ کے بعد ایک اور کھلی بات تھی۔ ٹرمپ نے کہا’ اگر وہ معاہدہ نہیں کرتے تو پھر بمباری ہوگی۔خیال رہے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے دور صدارت میں 2018 کے دوران امریکہ ایران کے ساتھ کیے ہوئے جوہری معاہدے سے الگ کر لیا تھا۔ کئی تجزیہ کاروں کا ایران جوہری بم کی تیاری سے محض چند ہفتوں کے فاصلے پرہے۔ لیکنیہ اندازہ نہیں ہے کہ ان تجزیہ کاروں کے تجزیے کی بنیاد عراق میں تباہی کے ہتھیاروں کی موجودگی جیسی معلومات پر ہے یا معاملہ اس سے مختلف اور حقیقی معلومات پر ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist