• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وادی کشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں عروج پر،سیاحوں کی ریکارڈ آمد کا سلسلہ جاری

ؕکامیاب G20اجلاس سیاحتی شعبے کیلئے گیم چینجر ثابت ، آئندہ ماہ میں ریکارڈ غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع: حکام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 21, 2023
0 0
A A
وادی کشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں عروج پر،سیاحوں کی ریکارڈ آمد کا سلسلہ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر،20؍جون،سماج نیوز سروس:( اعجاز ڈار)وادی کشمیر میں سیاحتی سرگرمیوں عروج پر پہنچ جانے کے ساتھ ہی امسال سیاحوں کی ریکارڈ آمد کا سلسلہ جاری ہے جس کے چلتے غیر ملکی سیاحوں نے کشمیر کے ساتھ اپنے رشتے کو بحال کرتے ہوئے سال رواں میں تک 15 ہزار سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق ایک طویل انتظار کے بعد جموں کشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے اور کشمیر غیر ملکی سیاحوں کی اب پہلی پسند بن رہی ہے ۔ اس کے ساتھ معلوم ہوا ہے کہ سال رواں میں ابھی تک 15 ہزار سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں نے کشمیر کے سیاحتی مقامات پر رخ کیا

ہے ۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال جنوری سے 19 جون تک 15,000 سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں نے وادی کا دورہ کیا ہے اور توقع ہے کہ سال کے آخر تک یہ تعداد بڑے پیمانے پر بڑھ جائے گی۔محکمہ سیاحت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’’اس سال جنوری سے 19 جون تک 15161 غیر ملکی سیاحوں نے وادی کا دورہ کیا ہے اور یہ تعداد ایک ریکارڈ ہے جو گزشتہ چار سالوں کے بعد پہلی بار درج کی گئی ہے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے سال جنوری سے جون تک 4028 غیر ملکی سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا تھا ۔ عہدیدار نے کہا کہ G20ٹورازم ورکنگ گروپ کی انتہائی کامیاب میٹنگ جموں و کشمیر کے سیاحت کے شعبے میں گیم چینجر ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا ’’G20ایونٹ میں جموں و کشمیر کی گرمجوشی اور مہمان نوازی کے ساتھ خوبصورتی اور شان و شوکت کو عالمی سطح پر پیش کیا گیا‘‘۔ محکمہ سیاحت کے عہدیداروں نے کہا کہ 22 سے 25 مئی کو سرینگر میں ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے مثبت نتائج سامنے آنے کیلئے تیار ہے کیونکہ آنے والے مہینوں یعنی جولائی، اگست اور ستمبر میں کشمیر میں مزید غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔ڈل جھیل میں ایک ہاؤس بوٹ کے مالک نے بتایا کہ اس کی ہاؤس بوٹ میں غیر ملکی سیاحوں کا ایک گروپ ہے اور 25 جون تک مزید دو گروپس کی آمد متوقع ہے۔ انہوں نے کہا ’’کشمیر پہنچنے والے غیر ملکیوں کی اکثریت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے ہے۔ یہ واقعی ایک اچھی علامت ہے۔ ‘‘سنگاپور سے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے ایک گروپ نے ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ میں قیام کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر واقعی زمین پر ایک خوبصورت جگہ ہے اور وہ اس جگہ کی قدرتی خوبصورتی کو دیکھ کر خوشی محسوس کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist