• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مٹی کے تودے گرنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رات بھر بند

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 28, 2023
0 0
A A
مٹی کے تودے گرنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رات بھر بند
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر،  ٹنل کے آر پار ہوئی مسلسل بارشوں کے باعث سرینگر جموں شاہراہ پر بانہال کے مقام پر پسیاں گر آنے کے نتیجے میں شاہراہ رات بھر ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی جس کے بعد اعلیٰ صبح شاہراہ کو قابل آمد رفت بنا کر ٹریفک کی نقل و حمل دوبارہ بحال ہوئی ۔ اس ضمن میں نمائندے نے قاضی گنڈ سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ رات بھر ہوئی موسلادار بارشوں کے نتیجے میں سرینگر جموں شاہراہ کے کئی مقام پرمٹی کے تودے گر آئیں جس کے نتیجے میں ٹریفک کی آمد رفت بند ہوئی ۔ انہوں نے بتایا کہ بانہال کے مقام پر مٹہ کے تودے گر آئی جس کے بعد مسافروں کے جان و مال کی حفاظت کے پیش نظر شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا اور مشینری کو کام پر لگایا گیا جنہوں نے رات بھر خراب موسم کے چلتے ٹریفک کی نقل و حرکت بحال کرنے کیلئے کام جاری رکھا اور جمعرات کی اعلیٰ الصبح شاہراہ کو قابل آمد رفت بنا کر ٹریفک دوبارہ بحال کر دیا گیا ۔ نمائندے نے محکمہ ٹریفک کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مسلسل بارشوں کے باعث سرینگر جموں شاہراہ پر مٹی کے تودے گر آنے کے باعث رات بھر ٹریفک کی آمد رفت بند ہونے کے بعد جمعرات کی صبح گاڑیوں کی آمد رفت بحال کر دی دی گئی ۔
محکمہ ٹریفک کے مطابق گزشتہ رات شاہراہ کے دونوں اطراف سے ٹریفک کی آمد و رفت بند کر دی گئی تھی جب بانہال کے شالگاری کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک بند ہو گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ رات کے وقفے کے دوران تقریباً 300 گاڑیاں ہائی وے پر پھنسی رہیں۔جبکہ ٹریفک اب بحال ہو چکی ہے اور پھنسے ہوئے گاڑیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کلیئر کیا جا رہا ہے۔محکمہ ٹریفک نے مسافروں سے تاکید کی ہے کہ وہ شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک کی حالت کے بارے میں جانکاری ضرور حاصل کریں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist