• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دیش کے غدارآسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا نے دیا متنازعہ بیان

’مسلمان رکشہ والا اگر 5 روپے مانگے تو 4 روپے دو، اسے خوب پریشان کرو‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 30, 2026
0 0
A A
دیش کے غدارآسام کے وزیر اعلیٰ  ہیمنت بسوا نے دیا متنازعہ بیان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، ایجنسیاں:آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے ایک بار پھر مسلمانوں کے تعلق سے انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔ انھوں نے مسلم رکشہ والوں کو ’خوب پریشان‘ کرنے کا مشورہ عام لوگوں کو دیا ہے، جس پر کانگریس نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ کانگریس نے جمعرات (29 جنوری) کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اس کے متعلق ایک پوسٹ کی، جس میں لکھا کہ ’’آسام کے وزیر اعلیٰ آئین کا حلف لے کر آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں اور ملک میں نفرت کی بیج بو رہے ہیں۔‘‘ کانگریس نے ہیمنت بسوا سرما کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ’’کوئی مسلمان رکشہ والا اگر 5 روپے مانگے تو اسے 4 روپے دو… خوب پریشان کرو۔‘‘کانگریس نے ہیمنت بسوا سرما کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ گھٹیا بیان آسام کے وزیر اعلیٰ اور نریندر مودی کے لاڈلے ہیمنت بسوا سرما کا ہے۔ ہیمنت بسوا سرما آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، ملک میں نفرت کی بیج بو رہے ہیں۔ یہ بی جے پی-آر ایس ایس کی نفرتی سوچ ہے۔ یہ بیان نہ صرف بیہودہ ہے بلکہ بابا صاحب کے آئین اور ہماری گنگا-جمنی تہذیب پر براہ راست حملہ ہے، جس نے ہر ہندوستانی کو یکساں حق دیا ہے۔ ہیمنت بسوا سرما کے اس شرمناک عمل کے لیے نریندر مودی اور بی جے پی کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔‘‘واضح رہے کہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے منگل (27 جنوری) کو کہا کہ ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کی وجہ سے کسی بھی آسام کے شہری کو کوئی پریشانی نہیں ہو رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist