• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا نیا عالمی منصوبہ

اقوام متحدہ کو استعمال کرنے کی کوششیں شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2026
0 0
A A
ٹرمپ انتظامیہ کا نیا عالمی منصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،  (یو این آئی) امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے ایک نیا عالمی منصوبہ پیش کر دیا ہے، جس کے لیے اقوام متحدہ کو استعمال کرنے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ دنیا بھر کے ممالک پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ ایک ایسے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کریں جس میں امداد کی بجائے تجارت کو ترجیح دینے کا کہا گیا ہے۔ اعلامیے میں امریکہ کی اس تاریخی حیثیت کو مسترد کر دیا گیا ہے جس کے تحت وہ ترقی پذیر دنیا کو انسانی ہمدردی کی امداد اور دیگر معاونت فراہم کرنے والا ایک بڑا ملک رہا ہے۔
بدھ کے روز تمام امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں وزیر خارجہ مارکو روبیو نے امریکی سفارت کاروں کو ہدایت دی کہ وہ پیر تک دیگر ممالک کو ایک باضابطہ سفارتی درخواست (ڈیمارش) پیش کریں، جس میں اپیل کی جائے کہ اپریل کے آخر میں اقوام متحدہ میں اس امریکی اقدام کے پیش ہونے سے پہلے وہ اس کی حمایت کریں۔
روبیو نے ہدایت کی کہ اقوام متحدہ کے نظام کو امریکہ کے امریکہ فرسٹ نظریے کے فروغ کے لیے استعمال کیا جائے اور اسے امریکی کمپنیوں کے لیے کاروباری مواقع پیدا کرنے کے ایک موقع کے طور پر لیا جائے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ عالمی امدادی نظام کو بڑی حد تک تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس میں امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کو ختم کرنا اور اقوام متحدہ کے تحت کثیرالجہتی کوششوں کے لیے فنڈنگ کم کرنا شامل ہے۔ انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ اس طرح کے اقدامات نے فضول خرچی، بدعنوانی اور انحصار کو فروغ دیا ہے۔ دیگر بڑے امدادی عطیہ دہندگان، جن میں فرانس، جرمنی اور برطانیہ شامل ہیں، نے بھی ٹرمپ انتظامیہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنی کوششوں میں کمی کی ہے، جس کے نتیجے میں بعض ماہرین کے مطابق عالمی امداد میں بڑی کساد بازاری پیدا ہو گئی ہے۔ مطالعات کے مطابق اس طرح فنڈنگ میں بڑے پیمانے پر کمی 2030 تک 94 لاکھ اموات کا سبب بن سکتی ہے۔ اگرچہ عالمی امدادی نظام پر طویل عرصے سے تنقید ہوتی رہی ہے اور یہ کہا جاتا رہا ہے کہ اس سے انحصار پیدا ہوتا ہے، لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا یہ طریقہ کار منافع کمانے والی کمپنیوں کو غریب ممالک کے استحصال کا موقع دے سکتا ہے۔واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا کہ اقوام متحدہ میں اس امریکہ فرسٹ پالیسی کے فروغ کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں اور روبیو کی ہدایت پر امریکی سفارتخانوں کو فوری طور پر عالمی حمایت حاصل کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist