• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے مبینہ دھمکی کے بعد ایف بی آئی کے سابق سربراہ کو’خراب پولیس افسر‘ قرار دے دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 17, 2025
0 0
A A
ٹرمپ نے مبینہ دھمکی کے بعد ایف بی آئی کے سابق سربراہ کو’خراب پولیس افسر‘ قرار دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز ایک سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی کو ایک "خراب پولیس افسر” قرار دے دیا۔ اس پوسٹ کو امریکی صدر نے اپنے قتل کی مبہم دھمکی قرار دیا جس پر امریکی خفیہ سروس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔کامی نے گذشتہ روز ایک انسٹاگرام پوسٹ کی تھی جس میں سمندری سیپیوں کی مدد سے ’86 47‘ کے اعداد لکھے گئے تھے – پوشیدہ الفاظ میں ’86‘ کا مطلب ’قتل‘ اور 47 کا مطلب ٹرمپ کا 47 واں صدر ہونا ہے۔ مذکورہ پوسٹ بعد میں حذف کر دی گئی۔ٹرمپ نے جمعہ کو نشر ہونے والے فاکس نیوز کے ایک انٹرویو میں کہا، وہ اس کے مطلب سے بالکل واقف تھے۔ اس کا بلند اور واضح مطلب قتل تھا۔ وہ زیادہ نہیں لیکن اتنے اہل ضرور ہیں کہ اس کا مطلب سمجھ سکیں۔ٹرمپ نے کومی کو ایک خراب پولیس افسر” قرار دیتے ہوئے مزید کہا، ’وہ صدر کے قتل کا مطالبہ کر رہے ہیں۔‘کامی نے جمعرات کو انسٹاگرام پر جواب دیتے ہوئے کہا، میں نے ’کچھ سیپیوں کی تصویر پوسٹ کی جو میں نے آج ساحل پر سیر کے دوران دیکھیں۔ یہ مجھے ایک سیاسی پیغام محسوس ہوا۔انہوں نے کہا، ’مجھے نہیں معلوم تھا کہ بعض لوگ ان نمبروں کو تشدد سے ملاتے ہیں۔ یہ میرے ذہن میں کبھی نہیں آیا لیکن میں کسی بھی قسم کے تشدد کی مخالفت کرتا ہوں اس لیے میں نے پوسٹ ہٹا دی۔ٹرمپ انتظامیہ کے اہلکاروں نے اس بات پر اعتبار نہیں کیا اور محکمہ داخلی سلامتی (ڈی ایچ ایس) کی سربراہ کرسٹی نوم نے کہا کہ ڈی ایچ ایس اور امریکی خفیہ سروس تحقیقات کر رہے ہیں اور’مناسب جواب دیں گے۔ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے کہا، ایجنسی "خفیہ سروس کے ساتھ رابطے میں ہے” اور "تمام ضروری معاونت فراہم کرے گی۔نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے کہا کہ کومی نے ’امریکہ کے صدر کو قتل کرنے کے لیے عمل کرنے کو کہا۔ ہم کومی کی طرف سے صدر ٹرمپ کی زندگی کو لاحق خطرے کے بارے میں خفیہ سروس کی تحقیقات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔‘جمعہ کو امریکی میڈیا نے اطلاع دی کہ کومی سے ان کی پوسٹ پر خفیہ سروس نے تفتیش کی۔گذشتہ جولائی میں بٹلر، پنسلوانیا میں ایک انتخابی ریلی میں قاتلانہ حملے کے دوران ٹرمپ کو کان میں زخم آیا تھا اور انہیں دیگر خطرات کا سامنا ہے۔کومی اور ٹرمپ کا ایک متنازعہ ماضی ہے اور ٹرمپ نے انہیں 2017 میں برطرف کر دیا تھا کیونکہ ایف بی آئی کے سربراہ ان تحقیقات کی قیادت کر رہے تھے کہ آیا ٹرمپ کے معاونین نے گذشتہ سال صدارتی ووٹ کو مت?ثر کرنے کے لیے ماسکو کے ساتھ سازش کی۔ڈیموکریٹس کو شبہ تھا کہ ٹرمپ ان تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے تھے لیکن صدر نے کہا کہ اس فیصلے کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ کامی نے ان کی صدارتی حریف ہلیری کلنٹن کی ای میلز کی اعلیٰ سطحی تحقیقات غلط طریقے سے انجام دیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist