• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران کے جوہری مراکز کو شدید نقصان پہنچنے کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 23, 2025
0 0
A A
ٹرمپ کا ایران کے جوہری مراکز کو شدید نقصان پہنچنے کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں ایران کے جوہری مراکز کو شدید نقصان پہنچا ہے، خاص طور پر وہ اہداف جو زمین کی سطح سے کافی نیچے واقع تھے۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشیل‘ پر لکھاکہ ’ایران کے تمام جوہری مراکز کو شدید نقصان پہنچا ہے، جیسا کہ سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے۔ تباہی کا لفظ اس موقع پر بالکل درست ہے۔انہوں نے مزید لکھاکہ ’یہ سفید رنگ کا ڈھانچہ چٹان کے اندر گہرائی میں نصب تھا، یہاں تک کہ اس کی چھت بھی زمین کی سطح سے بہت نیچے تھی اور شعلوں سے مکمل طور پر محفوظ تھی۔ سب سے بڑا نقصان اسی گہرائی میں ہوا۔ ہدف مکمل طور پر حاصل کر لیا گیا‘۔دوسری جانب امریکی دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ وہ فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ ایران نے تاحال ان حملوں کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ادھر ’ایکس‘(سابقہ ٹوئٹر) پر ’ایکسویس‘نیوز کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ آج پیر کو دن ایک بجے اپنی قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ اجلاس کریں گے تاکہ ایران پر کیے گئے حملے کے نتائج کا جائزہ لیا جا سکے۔اتوار کے روز ٹرمپ انتظامیہ کے سینیئر حکام نے وضاحت کی تھی کہ امریکی حملوں کا مقصد ایرانی حکومت کی تبدیلی نہیں تھا بلکہ واشنگٹن نے تہران کو عسکری ردعمل سے گریز کرتے ہوئے مذاکرات کی راہ اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایران کے فردو مقام پر واقع پہاڑی علاقوں میں امریکی حملوں سے شدید نقصان ہوا جسے سیٹلائٹ تصاویر نے بھی ظاہر کیا ہے۔ ان حملوں میں پہلی بار دنیا کی سب سے طاقتور غیر جوہری بم کا استعمال کیا گیا۔یہ بھی سامنے آیا ہے کہ یہ خفیہ کارروائی جسے مڈنائٹ ہیمر” کا کوڈ نام دیا گیا تھا واشنگٹن اور امریکی مرکزی کمان کے چند اعلیٰ حکام تک محدود تھی۔امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ جنرل ڈین کین کے مطابق سات B-2 بمبار طیارے امریکہ سے اٹھارہ گھنٹے مسلسل پرواز کر کے ایران پہنچے اور 14 انتہائی طاقتور "بنکر بسٹنگ” بم برسائے۔ مجموعی طور پر 75 گائیڈڈ میزائل داغے گئے، جن میں 20 سے زائد ٹوماہاک کروز میزائل شامل تھے، جب کہ کم از کم 125 فوجی طیاروں نے کارروائی میں حصہ لیا۔ یہ حملے ایران کے تین جوہری مقامات فردو، اصفہان اور نطنز پر کیے گئے۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ردعمل دینے کی اپنی دھمکی پر عمل کرتا ہے تو امریکہ دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔اسی دوران نائب صدر جے ڈی فانس نے این بی سی کے پروگرام ’میٹ دی پریس‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران سے جنگ نہیں لڑ رہا، بلکہ یہ کارروائی ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist