• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی ٹیرف یلغار: شمالی امریکہ کی بندرگاہوں پر مکمل سناٹا، کام رک گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2025
0 0
A A
ٹرمپ کی ٹیرف یلغار: شمالی امریکہ کی بندرگاہوں پر مکمل سناٹا، کام رک گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاس اینجلس(ہ س)۔امریکی بندرگاہ لاس اینجلس جہاں ایشیا سے آنے والے کنٹینرز کو اتارنے کے لیے کرینیں ہمہ وقت مصروف رہتی تھیں، اب یہ کرینیں بہت سست روی کا شکار ہوگئی ہیں۔ جبکہ امریکہ میں مصروف ترین بندرگاہوں میں بھی خاموشی کا سا منظر ہے۔ایک بندرگاہ کے ڈائریکٹر جینی سیروکا نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘ اے ایف پی’ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف بڑھائے جانے کے بعد ‘ایسی خاموشی ہے کہ آپ پین سے گرنے والی روشنائی کی آواز بھی سن سکتے ہیں۔’غیر سرکاری بیرومیٹر کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی چین کے ساتھ تجارتی جنگ کے دوران امریکی معیشت سست روی کا شکار ہے۔چین اور ایشیائی ریاستوں کے لیے یہ بندرگاہ امریکہ میں سب سے بڑے گیٹ وے کی نمائندگی کرتی ہے۔ تاہم بحران سے متاثرہ لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے کا سامنا ہے۔ٹیرف کے بڑھنے سے کینٹینرز پر آنے والے فرنیچر، کھلونے اور کپڑے سب کے آرڈرز معمول سے کم ہوگئے ہیں۔سیروکا نے کہا ‘ رواں ہفتہ کے دوران لاس اینجلس کی بندرگاہ کو پچھلے سال کے مقابلے میں 35 فیصد تک کم کر کارگو دستیاب ہوگا۔لانگ بیچ کی بندرگاہ کے مطابق ماہ مئی میں 30 فیصد کی کمی متوقع ہے۔ اسی لیے بحری جہازوں نے ان بندرگاہوں پر اپنا سفر منسوخ کر دیا ہے۔سیروکا نے کہا ‘مینوفیکچررز نے سامان کی ترسیل روک دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چین سے اشیاء کی ترسیل رک گئی ہے۔ بیجنگ کے مطابق سال 2023 میں امریکہ کو چینی سامان کی فروخت 500 بلین ڈالر سے زیادہ تھی۔ جبکہ رواں سال قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔سیروکا نے بات کرتے ہوئے کہا ‘چینی مصنوعات پچھلے سال کے مقابلے میں ڈھائی گنا زیادہ مہنگی ہیں۔ جس سے امریکی صارف سامان نہیں خرید سکے گا۔ لانگ بیچ بندرگاہ کے ڈائریکٹ ماریو کورڈیرو نے کہا ‘یہ صرف مغربی ساحل کا مسئلہ نہیں ہے۔ اس سے ہر بندرگاہ متاثر ہوگی چاہے وہ مشرق میں ہو یا خلیج میں۔جنوبی کیلیفورنیا میں 9 لاکھ لاجسٹک کارکنوں میں سے ایک انتونیو مونٹالبو آزمائشی دور سے گزر رہا ہے۔ وہ ٹرک کمپنی کا مالک ہے اور اسے اپنی گاڑی کے سٹارٹر تبدیل کرانے ہیں۔ تاہم اب ان کی قیمت دو گنا ہوچکی ہے۔37 سالہ انتونیو نے کہا ‘بندرگاہ پر ٹرمپ نے ڈرائیوروں کے لیے مخالفانہ ماحول بنا دیا ہے۔ ٹرمپ کے فیصلے سے ٹرک ڈرائیور ناراض ہیں۔ انہیں ضرور ملک کا دورہ کرنا چاہیے۔ تاکہ حالات کا اندازہ کر سکیں۔ کیونکہ ان کے رویے سے لگتا ہے کہ انہیں عوام کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔انتونیو نے کہا صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کے لیے ووٹ دیا تھا کہ ہم مہنگائی سے تنگ آچکے تھے۔ لیکن اب ہمارے پاس مہنگائی سے بھی خطرناک ٹیرف ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist