• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ترکیہ عالمی نظام کی بدلتی ہوئی شکل میں ایک مرکزی طاقت کے طور پر ابھرے گا: صدر ایردوان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2026
0 0
A A
ترکیہ عالمی نظام کی بدلتی ہوئی شکل میں ایک مرکزی  طاقت کے طور پر ابھرے گا: صدر ایردوان
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ، (یو این آئی) ترکیہ کے صدر صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ نئے حالات میں سامنے آنے عالمی نظم و نسق کے مرکزی قطبوں میں سے ایک بن جائے گا۔صدر ایردوان نے ترک کاروباری شخصیات کی کنفیڈریشن کے ساتویں غیر معمولی عمومی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ،شام کی طرح ، ہم ایک ایسے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں جس میں ہم اپنی قربانیوں اور کوششوں کا ثمر پائیں گے اور تاریخ اور ضمیر کے صحیح رخ پر کھڑے رہنے کے نفع کو حاصل کریں گے۔”انہوں نے کہا کہ دنیا آہستہ آہستہ اُس جانب بڑھ رہی ہے جس کا ہم ذکر کرتے چلے آئے ہیں۔ وہ نکتہ چینی جو ہم برسوں سے عالمی سیاست کے بارے میں کر رہے تھے، آج ان کی درستگی واضح ہو رہی ہے۔”ایردوان نے کہا کہ ترکیہ کا راستہ اور مستقبل روشن ہیں، نئے دروازے کھلیں گے، نئے مواقع پیدا ہوں گے اور توقع سے بڑھ کر امکانات سامنے آئیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ "ہم ایک بالکل نئے سفر پر ہیں جہاں ہماری داستانیں یاد رکھی جائیں گی، ہماری کامیابیوں کی بات دوست اور دشمن دونوں کریں گے اور بالآخر ایک عظیم اور طاقتور ترکیہ وجود میں آئے گا،‘‘انہوں نے کاروباری افراد اور تاجروں سے کہا کہ وہ اُن ماہرِ معاشیات کونظر انداز کریں جو برسوں سے ترکیہ کے بحران، افراتفری، ہنگامہ خیزی اور معاشی مشکلات میں ڈوبنے کے منتظر ہیں۔دریں اثنا، ایک امریکی خارجہ پالیسی کے ماہر نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے حوالے سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ترکیہ امریکہ اور یورپ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے۔بروکنگز انسٹی ٹیوٹ کے فارن پالیسی پروگرام کے تحت اسٹروب ٹالبٹ سینٹر برائے سیکیورٹی، حکمتِ عملی اور ٹیکنالوجی کے ماہر فِلِپ گورڈن کا کہنا ہے کہ جب ٹرانساٹلانٹک تعلقات دباؤ میں آ رہے ہوں تو ترکیہ کی پوزیشن اسے ایک اہم مقام دلا رہی ہے۔گورڈون نے کہا کہ ’’خاص طور پر جب ٹرانساٹلانٹک تعلقات زوال پذیر ی کے شکار ہیں تو ترکیہ کا مؤقف بڑا اہم ہے۔‘‘انہوں نے کہا کہ ترکیہ پہلے ہی یوکرین اور روس کے درمیان پُل کا کردار ادا کر رہا ہے جبکہ ساتھ ہی واشنگٹن کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کی کوشش بھی کر رہا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکثر ترک صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں مثبت انداز میں بات کی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist