• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ترکی-جاپان دوستی غزہ بحران پر قابو پانے کا ایک اہم وسیلہ :اردوان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 29, 2025
0 0
A A
ترکی-جاپان دوستی غزہ بحران پر قابو پانے کا ایک اہم وسیلہ :اردوان
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول (یو این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اور جاپان کے درمیان دیرینہ دوستی دلوں کا پل” ہے۔ یہ دوستی سرکاری دستاویزات سے زیادہ مضبوط ہے اوراسے تاریخ اور انسانیت کے ضمیر سے پروان چڑھایا ہے۔جمعہ کے روز جاپان کےمقبول اخبار ‘نکئی شمبن دونوں ملکوں کی باہمی دوستی سے متعلق صدر اردوان کے مقالے کو جاپانی اور انگریزی زبان میں شائع کیا ہے۔ مقالے میں انہوں نے 1890 میں کشیموتو کے کھُلے سمندر میں پیش آنے والے ارطغرل فریگیٹ سانحے کو یاد کیا اور دو طرفہ محبت اور اہمی تعاون کی علامت قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ "اُس المناک دن نے ہماری یادوں میں ایک گہرا نقش چھوڑا ہے اور ہمارے ممالک کے باہمی تعلقات کو انسانی بنیادوں پر استوار کیا ہے”۔ انہوں نے اس سانحے کے بعد جاپان کی طرف سے کی گئی مدد کی یاد بھی تازہ کی ہے۔صدر اردوان نے کہا ہے کہ کئی سالہ عرصے میں یہ دوستی بنیادی ڈھانچے، ٹیکنالوجی، تعلیم اور ثقافت سمیت کئی شعبوں میں پھیل چکی ہے ۔ مارمرائے، عثمان غازی پل، فاتح سلطان محمد پل، اور گولڈن ہارن پل جیسے منصوبے ترکوں کے عزم اور جاپانی انجینئروں کے تعاون کی مثالیں ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ "یہ منصوبے محض اسٹیل اور کنکریٹ سے ہی مکمل نہیں ہوئے بلکہ ان میں سے ہر منصوبہ دونوں ممالک کے درمیان بصیرت، اتحاد اور قلبی تعلق کی علامت ہے”۔غزّہ کے موضوع پر بات کرتے ہوئے اردوعان نے جنگ بندی اور بلا روک ٹوک انسانی امداد کی ترسیل کے ساتھ ترکیہ کی حمایت پر زور دیا اور کہا ہے کہ "ہماری آواز بلند اور ہمارا اثر وسیع ہونا چاہیے۔”انہوں نے امن کے لیے جاپان کے عزم، بین الاقوامی قانون کی پاسداری، اور انسانی حساسیت کی تعریف کی اور کہا ہے کہ جاپان کے نقطہ نظر کو ترکیہ کے علاقائی اثر و رسوخ اور امدادی صلاحیت کے ساتھ ملا کر ایک "باعزت اور طاقتور شراکت داری” بنائی جا سکتی ہے۔اردوان نے جنگ بندی کو یقینی بنانے، انسانی امداد کو منظم کرنے، بچوں کی تعلیم اور صحت کی حمایت کرنے، اور ایک منصفانہ دو ریاستی حل کے حصول کے لیے کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist