• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ترکی میں روس یوکرین مذاکرات کے تیسرے دور میں معمولی پیش رفت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 24, 2025
0 0
A A
ترکی میں روس یوکرین مذاکرات کے تیسرے دور میں معمولی پیش رفت
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول (یو این آئی) ترکیہ میں روس یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور مکمل ہو گیا، دونوں ممالک نے مزید قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس اور یوکرین نے بدھ کے روز استنبول میں امن مذاکرات کے ایک مختصر اجلاس میں قیدیوں کے مزید تبادلے پر تبادلہ خیال کیا، تاہم فریقین جنگ بندی کی شرائط اور اپنے رہنماؤں کی ممکنہ ملاقات سے بہت دور رہے۔یوکرین کے چیف مندوب رستم عمروف نے صرف 40 منٹ تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد کہا کہ ’’ہم نے انسانی بنیادوں پر پیش رفت کی ہے، دشمنی کے خاتمے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔‘‘واضح رہے کہ ترکیہ میں روس یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور مکمل ہو گیا ہے، وفود کی سطح پر بات چیت سے پہلے روسی یوکرینی وفود کے سربراہان نے ون آن ون ملاقات کی، دونوں ممالک کے درمیان مزید قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا، اور وہ عام شہریوں اور فوجیوں کا تبادلہ کریں گے۔روس نے زخمیوں کو نکالنے، لاشوں کی واپسی اور جنگ بندی کی تجویز بھی دی، دونوں ممالک نے گفتگو میں روسی اور یوکرینی صدور کی ملاقات کو ترجیح قرار دیا، یوکرینی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امن کے لیے روس کو تعمیری رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ملاقات کے بعد یوکرینی مندوب رستم عمروف نے کہا کہ کیف نے اگست کے اختتام سے قبل ولودیمیر زیلنسکی اور ولادیمیر پیوتن کے درمیان ملاقات کی تجویز پیش کی تھی، اس تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے روس کے پاس موقع ہے کہ وہ اپنا تعمیری انداز واضح کر سکے۔‘‘دوسری طرف روس کے چیف مندوب ولادیمیر میڈنسکی نے کہا کہ رہنماؤں کی ملاقات کا مقصد ایک معاہدے پر دستخط کرنا ہونا چاہیے، نہ کہ ہر چیز پر شروع سے بات کرنا۔ انھوں نے ماسکو کی طرف سے 24-48 گھنٹے کی مختصر جنگ بندی کے مطالبے کی تجدید کی تاکہ لاشوں کی بازیافت کو ممکن بنایا جا سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist