• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کا ریکارڈ اچھا ہے انگلینڈ کے خلاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 20, 2024
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کا ریکارڈ اچھا ہے انگلینڈ کے خلاف
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کے سپر آٹھ مرحلہ میں اپنا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف گروس آئسلیٹ میں جمعرات ( 19جون) کو کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز نے گروپ سی میں پہلا مقام حاصل کرنے کے بعد سپر آٹھ میں جگہ بنائی ہے جبکہ انگلینڈ نے گروپ بی میں دوسرا مقام حاصل کرکے آخری آٹھ ٹیموں میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ہونے والا یہ ساتواں اور کل ملاکر30 واں ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ ہوگا۔ دونوں کے درمیان ابھی تک جو29 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ ہوئے ہیں اس میں ویسٹ انڈیز نے17 میچ اور انگلینڈ نے گیارہ میچ جیتے ہیں۔ ویسٹ انڈیز نے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں انگلینڈ کے خلاف چھ میچوں میں سے پانچ میچ جیتے ہیں۔ انگلینڈ نے صرف ایک میچ میں جیت اپنے نام کی ہے۔
دونوںکے درمیان جو آخری پانچ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ ہوئے ہیں اس میں ویسٹ انڈیز نے تین اور انگلینڈ نے دو میں کامیابی حاصل کی ہے۔21 دسمبر 2023 کوتروبامیں جو آخری ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ دونوں کے درمیان ہوا تھا اس میں ویسٹ انڈیز نے چار رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ کے سبھی کھلاڑی 19.3 اوور میں 132 رن بناکر آوٹ ہوگئے تھے۔ویسٹ انڈیز نے 19.2 اوور میں چھ وکٹ پر 133 رن بناکر میچ میں جیت اپنے نام کی تھی۔
برج ٹاون میں26 جنوری2022 کو ہوئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوور میں پانچ وکٹ پر 224 رن بنائے تھے جو اس کا انگلینڈ کے خلاف سب سے زیادہ اسکور ہے۔ انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سب سے زیادہ اسکور20 اوور میں تین وکٹ پر267 رن ہے جو اس نے تروبا میں 19 دسمبر2023 کو بنایا تھا۔
ویسٹ انڈیز کے سبھی کھلاڑی بیسیٹری میں8 مارچ2019 کو ہوئے میچ میں11.5 اوور میں45 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جو اس کا انگلینڈ کے خاف سب سے کم اسکور ہے۔ انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سب سے کم اسکور16.4 اوور میں88 رن ہے جو اس نے اوول میں25 ستمبر2011 کو بنایا تھا۔
رومین پاول نے برج ٹاون میں26 جنوری2022 کو ہوئے میچ میں71 منٹ میں53 بالوں پر چار چوکوں اور دس چھکوں کی مدد سے107 رن بنائے تھے جو ویسٹ انڈیز کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور کرنے کا ریکارڈ فل سالٹ کے پاس ہے جنہوں نے تروبا میں 19 دسمبر2023 کو کھیلے گئے میچ میں 80 منٹ میں 57بالوں پر سات چوکوں اور دس چھکوں کی مدد سے119 رن بنائے تھے۔
برج ٹاون میں30 جنوری2022 کو ہوئے میچ میں جیسن ہولڈر نے2.5 اوور میں27 رن دیکر پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو ویسٹ انڈیز کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے یہ ریکارڈ عادل رشید کے پاس ہے جنہوں نے دوبئی میں23 اکتوبر2021 کو2.2 اوور میں دو رن دیکرچار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist