• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں اسکاٹ لینڈ کی دوسری سب سے بڑی شراکت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 6, 2024
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں اسکاٹ لینڈ کی دوسری سب سے بڑی شراکت
Share on FacebookShare on Twitter

سید پر ویز قیصر
بر ج ٹاون میں اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہوا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہوسکا مگر دس اوور کے کھیل میں اسکاٹ لینڈ کے افتتاحی بلے بازوں نے پہلے وکٹ کی شراکت میں علیحدہ ہوئے بغیر90 رن بناکر اپنی ٹیم کیلئے پہلے وکٹ کی ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں سب سے بڑی اور کل ملاکر دوسری سب سے بڑی شراکت کرڈالی۔
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ابھی تک چودہ میچ نامکمل رہے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کا یہ دوسرا میچ تھا جو بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہوسکا جبکہ انگلینڈ کا بھی یہ نامکمل رہنے والا دوسرا میچ تھا۔ ہندوستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان13 ستمبر2007 کو ڈربن میں ہوا میچ مکمل طور پر بارش کی نذر ہوا تھا۔ اس میچ میں ٹاس کے بعد اینی تیز بارش ہوئی کہ میچ کو ملتوی کرنا پڑا۔ انگلینڈ کو جو پہلا میچ ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ہوا تھا وہ پروڈینس میں4 مئی2010 کو پروڈینس میں کھیلا گیا تھا۔ اس میچ میں انگلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 120 رن بنائے تھے۔ آئیر لینڈ نے3.3 اوور میں ایک وکٹ پر 14 رن بنائے تھے جس کے بعد بارش کی مداخلت کے بعد میچ روک دیا گیاتھا۔
انگلینڈ کے خلاف اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی تھی اوور دس اوور میں کسی نقصان کے بغیر90 رن بنائے تھے۔اسکاٹ لینڈ کی اننگ اسی اسکور پر ختم کردی گئی تھی۔ انگلینڈ کی اننگ شروع ہونے سے پہلے بارش پھر ہوئی اور میچ کو وہیں ختم کردیا گیا۔ جارج مونسے نے46 منٹ میں31 بالوں پر چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے41 رن بنائے جبکہ مائیکل جونس46 منٹ میں30 بالوں پر چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے45 رن بنانے میں کامیاب رہے۔ دونوں کھلاڑی ناٹ آوٹ واپس گئے۔ یہ شراکت اسکاٹ لینڈ کے کئے عالمی کپ میں پہلے وکٹ کیلئے سب سے بڑی اور کل ملاکر دوسری سب سے بڑی شراکت تھی۔
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں اسکاٹ لینڈ کیلئے سب سے بڑی زراکت کا ریکارڈ متھیو کروس اوررچی برنگٹن کے پاس ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف الامارت میں19 اکتوبر 2021 کو ہوئے میچ میں تیسرے وکٹ کی شراکت میں10.5 اوور میں92 رن جوڑے تھے۔ اسکاٹ لینڈ کا دوسرا وکٹ26 رن کے مجموعی اسکور پر گرا تھا جس کے بعد یہ شراکت ہوئی تھی۔ متھیو کروس کے آوٹ ہونے کی وجہ سے یہ شراکت ٹوٹی تھی جو52 منٹ میں36 بالوں پر دو چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے45 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔ انکے آوٹ ہونے کے بعد رچی برنگٹن نے اپنی اننگ جاری رکھی اور وہ66 منٹ میں49 بالوں پر چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے70 رن بناکر آوٹ ہوئے۔اس شراکت کی بدولت اسکاٹ لینڈ نے مقررہ20 اوور میں نو وکٹ پر165 رن بنائے تھے۔ پاپوا نیو گنی کے سبھی کھلاڑی 19.3 اوور میں148 رن بناکر آوٹ ہوگئے تھے جسکی وجہ سے ان کو اس میچ میں17 رن سے شکست ہوئی تھی۔
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پہلے وکٹ کی سب سے بڑی شراکت کا سابقہ ریکارڈ جارج مونسی اور کائل کوئٹزر کے پاس تھا۔ان دونوں کھلاڑیوں نے افغانستان کے خلاف ناگپور میں 8 مارچ2016 کو ہوئے میچ میں8.5 اوورمیں84 رن کی شراکت کی تھی۔ اس میچ میں اٖفغانستان کو 14 رن سے کامیابی ملی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist