• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میںمیچ کی پہلی بال کا شکار بنے رحمت اللہ گرباز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2026
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میںمیچ کی پہلی بال کا شکار بنے رحمت اللہ گرباز
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویزقیصر
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ابھی تک ساٹھ مرتبہ ایسا ہوا یے جب میچ کی پہلی بال پر کوئی کھلاڑی آوٹ ہوا ہے۔اس میں سے صرف دو مرتبہ بلے باز پہلی بال پر رن آوٹ ہوا ہے۔ افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوبئی میں ہوئے تین ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز کے پہلے میچ میں افغانستان کے رحمت اللہ گرباز میچ کی پہلی بال پرگداکش موتی کی ڈائریکٹ تھرو پر رن نان اسٹرائیکراینڈپرآوٹ ہوئے ،افغانستان کی اننگ کی شروعات وکٹ گرنے سے ہوئی تھی جبکہ اننگ کا اختتام بھی وکٹ کے ساتھ ہوا۔ اننگ کی آخری بال پردرویش رسولی کو میتھو فورڈے کی بال پرشمرن ہیٹ مائر نے کیچ کیا تھا۔ نیچ کی پہلی بال پروکٹ گنوانے کے باوجود اٖٖفغانستان نے اس میچ میں38 رن سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔
اس سے پہلے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں میچ کی پہلی بال پر رن آوٹ ہونے والے واحد کھلاڑی آئیرلینڈ کے پال اسٹیرلنگ تھے۔ کینیا کے خلاف ممبوسا میں24 فروری2012 کو ہوئے میچ میں انہیںہارن وارائیا نے رن آوٹ کیا تھا۔ وہ کوئی بال کھیلے بغیر رن آوٹ ہوئے تھے۔اس میچ میں آئیرلینڈ کو دو رن سے شکست ہوئی تھی۔
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں میچ کی پہلی بال پر آوٹ ہونے والے بازکنیڈا کے آصف ملا تھے جو زمبابوے کے خلاف کنگ سٹی میں11 اکتوبر2008 کو ہوئے میچ میں تیز بالر ایلٹن چتگومبورا کی بال پر بولڈ ہوئے تھے۔ یہ میچ ٹائی رہا تھا۔
رحمت اللہ گرباز سے پہلے افغانستان کے دو بلے باز میچ کی پہلی بال پرآوٹ ہوئے تھے۔یہ حادثہ اٖفغانستان کے جس ب،ے باز کے ساتھ پہلی مرتبہ ہوا تھا وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے محمد شہزاد تھے۔ بنگلہ دیش کے خلاف میرپور ڈھاکہ میں16 مارچ2014 کوہوئے میچ میں وہ تیز بالر مشرف مرتضی کی بال پر محمود اللہ کے ہاتھوں کیچ ہوئے تھے۔ افغانستان نے پہلی بال پر وکٹ گنوانے کے ؓبعد17.1 اوور میں72رن بنائے تھے، بنگلہ دیش نے12 اوور میں ایک وکٹ پر78رن بناکر میچ نو وکٹ سے جیت لیا تھا۔اسی میدان پر بنگلہ دیش ہی کے خلاف15 ستمبر2019کو ہوئے میچ میں بھی افغانستان کے افتتاحی بلے باز میچ کی پہلی بال پر آوٹ ہوئے تھے۔رحمت اللہ گرباز کو بنگلہ دیش کے تیز بالر محمد سیف الدین نے بولڈ کیا تھا۔ اس میچ میں افغا نستان ے25 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔ افغانستان نے مقررہ20 اوور میںچھ وکٹ پر164رن بنانے کے بعد میزبان ٹیم کو19.5 اوور میں139رن پر سمیٹ دیا تھا۔
رحمت اللہ گرباز سے پہلے متحدہ عرب امارات میں دو مرتبہ ایسا ہوا ہے جب ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں کوئی بلے باز پہلی بال کا شکار ہوا ہے۔انگلینڈ کے جیسن رائے کو پاکستان کے عامر یامین نے شارجہ میں30نومبر015 کو ہوئے میچ میں ایل بی ڈبلیو کیا تھا جبکہ متحدہ عرب امارات کے جنید صدیقی نے نیوزی لینڈ کے چاڈ بوز کو میچ کی پہلی بال پر وکٹ کیپر اریانش شرما کے ہاتھوں کیچ کرایا تھا۔ یہ میچ 17اگست 2023 کو کھیلا گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist