• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 22, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 20, 2025
0 0
A A
غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا (ہ س)۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ غزہ میں مسلسل جنگ اور خوراک کی ترسیل کی گئی اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجے میں بیس لاکھ فلسطینیوں کو بھوک سے مرنے کا خطرہ لاحق ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈراس ایڈھانوم گیبریسس کا یہ تازہ انتباہ پیر کے روز اس وقت سامنے آیا ہے جب وہ سالانہ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے دوسرے ادارے فلسطینی علاقے میں خورک کی تقسیم کے لیے تیار ہیں۔ تاہم یہ معلوم نہیں کہ اسرائیل اس کی اجازت کب دے گا اور دے گا بھی یا نہیں کہ ہم غزہ میں داخل ہو سکیں۔یاد رہے اسرائیل نے غزہ میں خوراک اور ادویات تک کی ترسیل روکنے کے لیے دو مارچ سے ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ جس سے کم از کم بیس لاکھ فلسطینی شہری بھوک اور قحط سے مرنے کے قریب ہو رہے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے پیر کے روز کہا ہے سفارتی مسائل سے بچنے کے لیے لازم ہے کہ غزہ میں قحط نہ پیدا ہونے دیں۔ اسی بنیاد پر اسرائیلی حکومت نے بچوں کے لیے محدود سپلائی کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا دو مارچ سے اسرائیل نے اس کے باوجود خوراک و ادویات کی ترسیل روک کر بیس لاکھ افراد کو بھوک اور قحط کے آگے ڈال دیا ہے کہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار میٹرک ٹن خوراک غزہ سے باہر بلکہ غزہ کی دہلیز پر رکھی ہے۔ جسے ناکہ بندی کھولنے کے بعد محض چند منٹوں میں غزہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔مگر ناکہ بندی کے طویل ہو جانے سے قحط کا بھی خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا غزہ کے لوگوں کو بڑھی ہوئی دشمنی کا مسلسل سامنا ہے۔ جبکہ انسانی ہمدردی اور انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیوں کا دائرہ سکڑتا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا غزہ کی امدادی ناکہ بندی سے ہونے ولی ہلاکتوں اور مریضوں کی ایک بڑی تعداد کو صحت کے نظام کی طرف لے جا رہی ہے۔ لیکن غزہ میں ہسپتالوں کا نظام پہلے ہی غزہ میں ابتر اور تباہ حال ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا بد قسمتی کی بات ہے کہ غزہ کے لوگ قابل علاج بیماریوں سے مر رہے ہیں کیونکہ ادویات ناکہ بندی کی وجہ سے سرحد پار پڑی ہیں۔ ہسپتالوں پر بمباری اور حملے کیے جاتے ہیں تو ہسپتال لوگوں کو علاج معالجے اور دیکھ بھال کے لیے لینے سے سے انکار کردیتے ہیں۔یاد رہے نیتن یاہو نے پیر کو کہا ہے کہ اسرائیل پورے غزہ کا کنٹرول حاصل کرلے گا۔ اسی لیے ایک نئی اور شدید تر جنگی جارحیت شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT