• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ممتا کی قیادت میں بنا ڈرے اپنی لڑائی جاری رکھے گی ترنمول کانگریس: ابھشیک

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ساتھ کئی سرکاری ایجنسیوں نے پورے انتخاب کے دوران انتہائی جانبدارانہ رویہ دکھایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2026
0 0
A A
ممتا کی قیادت میں بنا ڈرے اپنی لڑائی جاری رکھے گی ترنمول کانگریس: ابھشیک
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یواین آئی) ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھشیک بنرجی نے ہفتہ کو کہا کہ پارٹی محترمہ ممتا بنرجی کی قیادت میں بنا ڈرے اور کسی سمجھوتے کے بغیراپنی لڑائی جاری رکھے گی۔ابھشیک نے اپنے واٹس ایپ چینل پر ایک پوسٹ میں مغربی بنگال میں انتخابی عمل کی سخت تنقید کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر ووٹروں کو ووٹ دینے سے روکنے، آئینی حکام کے جانبدارانہ رویے اور پارٹی کارکنوں کے خلاف انتخاب کے بعد تشدد کا الزام لگایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تقریباً30 لاکھ اصل ووٹروں کو مبینہ طور پر ووٹر لسٹ سے ہٹا دیا گیا تھا، جسے انہوں نے بہت مشکل انتخاب قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ساتھ کئی سرکاری ایجنسیوں نے پورے انتخاب کے دوران انتہائی جانبدارانہ رویہ دکھایا۔ انہوں نے کہا، "جمہوری ادارے جو غیر جانبدارانہ طور پر کام کرنے کے لیے ہیں، وہ سمجھوتہ کرتے ہوئے نظر آئے، جس سے مغربی بنگال میں انتخابی عمل کی شفافیت، ساکھ اور غیر جانبداری کے بارے میں سنگین خدشات پیدا ہوئے ہیں۔” انہوں نے گنتی کے عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے ای وی ایم کو سنبھالنے اور ان کی نقل و حمل اور جسے انہوں نے کنٹرول یونٹس کا مسمیچ” کہا، اس سے متعلق الزامات کا ذکر کیا۔ انہوں نے گنتی کے مراکز سے سی سی ٹی وی فوٹیج فوری جاری کرنے اور عوام کے سامنے سچائی لانے کے لیے وی وی پیٹ پرچیوں کی شفاف گنتی کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا، کئی پریشان کن واقعات نے لاکھوں لوگوں کو یہ سوال کرنے پر مجبور کر دیا ہے کہ کیا عوام کے اصل مینڈیٹ کا احترام کیا گیا ہے۔ جمہوریت تبھی بچ سکتی ہے جب انتخابی ادارے شہریوں کے درمیان بھروسہ اور یقین پیدا کریں۔” انہوں نے انتخاب کے بعد تشدد اور ٹی ایم سی کے دفاتر اور کارکنوں پر مبینہ حملوں کی خبروں پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ ان واقعات کو "بہت تشویشناک اور ایک جمہوری معاشرے میں ناقابل قبول” قرار دیتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ کئی پارٹی کارکنوں کو مبینہ طور پر دھمکایا گیا اور انہیں اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ انہوں نے کہا، "جمہوریت میں کسی بھی سیاسی کارکن کو کبھی بھی اپنی حفاظت اور اپنی سیاسی سوچ کے درمیان انتخاب نہیں کرنا چاہیے۔” انہوں نے انتخابی شکست کے بعد پارٹی کارکنوں کو متحد کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس مغربی بنگال کے عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی رہے گی اور "دہلی اور مغربی بنگال دونوں میں ایک مضبوط، توانا اور بغیر کسی سمجھوتے والی اپوزیشن” بنی رہے گی۔انہوں نے دہرایا کہ "جمہوریت، آئینی اقدار اور عوام کے حقوق و وقار” کے لیے پارٹی کی لڑائی مسلسل جاری رہے گی۔ انہوں نے پارٹی حامیوں اور کارکنوں سے بھی اپیل کی کہ وہ دھمکی یا تشدد کا سامنا کرتے ہوئے براہ راست ان سے رابطہ کریں اور کسی بھی دھمکی یا حملے کی اطلاع شیئر کریں۔ انہوں نے کہا، "میں ان کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق سب کچھ کروں گا اور ہر دستیاب قانونی اور جمہوری ذریعہ اپناؤں گا۔” انہوں نے پارٹی کارکنوں کو یقین دلایا کہ وہ آگے کی سیاسی لڑائی میں ان کے ساتھ "کندھے سے کندھا ملا کر” کھڑے رہیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    مئی 14, 2026
    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    مئی 14, 2026
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist