• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 18, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

قرآن فہمی بہت بڑی نعمت اورسعادت ہے

آل انڈیاملی کونسل بہاروابواکلام ریسرچ فاؤنڈیشن کا قرآن مجید کے ہندوستانی تراجم وتفاسیر پر منعقد سیمینار ایک مبارک اقدام:فیروزصدیقی دہلی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 13, 2023
0 0
A A
قرآن فہمی بہت بڑی نعمت اورسعادت ہے
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی،13/نومبر(نمائندہ)
قرآن فہمی بہت بڑی نعمت و سعادت ہے،جو تلاوت ِ قرآن کے ساتھ تراجم و تفاسیرکے ذریعہ حاصل ہوتی ہے۔وہ لوگ جوقرآنِ مجید کو پڑھتے توہیں؛ لیکن اس کے معانی ومفہوم کونہیں جانتے، ان کی مثال اُن لوگوں کی طرح ہے جن کے پاس رات کے وقت کسی کا خط آیا اور ان کے پاس روشنی نہیں ہے، جس  کی روشنی میں وہ اس خط کو پڑھ سکیں تو ان کے دل ڈر گئے اور انہیں معلوم نہیں کہ اس خط میں کیا لکھا ہے؟ قرآن کریم تمام مسلمانوں کے لیے نقطہ اتحاد ہیاوراسی پر عمل ہماری دونوں جہاں میں کامیابی کا راز مضمر ہے۔موجودہ وقت میں قرآن کریم سے عوام تو عوام علمااورخواص کا رشتہ کمزور پڑتا جارہا ہے۔قرآن کریم کے تئیں لوگوں میں بیداری آئے اورقرآن کریم پر عمل کے جذبے کوفروغ ملے۔قابل مبارک بادہیں آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدرحضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی،آل انڈیا ملی کونسل بہار اورابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن کے ذمہ داران وکارکنان کہ انہوں اس جانب خصوصی توجہ دی اور آل انڈیا ملی کونسل بہار اور ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن پٹنہ کے اشتراک سے”قرآن مجید کے ہندوستانی تراجم وتفاسیر“ کے عنوان پرایک موقرسیمینارریاست بہار کی راجدھانی پٹنہ میں منعقد کیا،یہ سیمینار اپنی نوعیت کا اہم اورمنفردسیمینار ہے۔اس کے دوررس نتائج سامنے آنے کی امید کی جاتی ہے۔یہ باتیں آل انڈیا ملی کونسل کے رکن عاملہ،ہیومن رائٹس کونسل کے قومی وائس چیرمین،معروف سوشل اکٹیوسٹ جناب فیروزصدیقی صاحب دہلی نے اپنے اخباری بیان میں کہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ قرآن مجید اس امت کے لیے  دستور حیات ہے۔ ہرشخص کی زندگی میں اس کی خاصی اہمیت ہے۔قرآن  انسانیت،اس کی شخصیت، ضمیراورعقل وفکر کی تعمیر سے بحث کرنے کے ساتھ  ایسے قوانین وضع کرتا ہے،جن کی مدد سے خاندان کے ڈھانچے کو محفوظ، امن وسکون سے پُر اور محبت وعافیت کے ساتھ رکھا جا سکتا ہے۔ نیز قرآن انسانی معاشرے کی تعمیر بھی ان خطوط پر کرتا ہے جن پر چل کر ایک معاشرہ اپنی مخفی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکے۔اسی مقدس کتاب سے وابستگی پر مسلمانوں کی دینی زندگی منحصر ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سچائی کی آواز، جو نظام کو ناگوار گزری

    جولائی 18, 2025

    رکاوٹوں کو توڑ کرمسلم طلبا نے نئی راہ نکال لی

    جولائی 18, 2025
    یورپی وزراء کا عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ، ایران کو پابندیوں کی دھمکی

    یورپی وزراء کا عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ، ایران کو پابندیوں کی دھمکی

    جولائی 18, 2025
    شام میں تنازعات کے حل کی کوششیں جاری ہیں: وہائٹ ہاؤس

    شام میں تنازعات کے حل کی کوششیں جاری ہیں: وہائٹ ہاؤس

    جولائی 18, 2025

    سچائی کی آواز، جو نظام کو ناگوار گزری

    جولائی 18, 2025

    رکاوٹوں کو توڑ کرمسلم طلبا نے نئی راہ نکال لی

    جولائی 18, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist