• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یوپی پولس وزیر اعلیٰ یوگی کے مٹی میں ملانے کے حکم پر عمل کررہی ہے : ڈاکٹر بصیر احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2023
0 0
A A
یوپی پولس وزیر اعلیٰ یوگی کے مٹی میں ملانے کے حکم پر عمل کررہی ہے : ڈاکٹر بصیر احمد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، آل انڈیا مسلم مجلس کے قومی صدر پروفیسر ڈاکٹر بصیر احمد نے یوپی پولیس کی کسٹڈی میں عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل پر سوال اُٹھاتے ہوئے کہا کہ دراصل یوپی پولیس وزیر اعلیٰ یوگی کے مٹی میں ملانے کے حکم پر عمل کررہی ہے ۔انہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ حیرت ہے کہ تین قاتل لگاتار سترہ اٹھارہ گولیاں چلاتے رہے لیکن پولیس نے قاتلوں پر ایک بھی گولی نہیں چلائی۔جب انہوں نے قتل کرکے ہاتھ اوپر اٹھادئے اس کے بعد پولیس والو ں نے گرفتار کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ دوسری بات یہ بھی اہم ہے کہ آخر پولیس نے تفتیش کے لئے قاتلوں کو ریمانڈ پر کیوں نہیں لیاجبکہ اس واردات کی تہہ تک پہنچنا ابھی باقی ہے ۔اس سے پہلے عتیق کے نوجوان بیٹے اسد اور اس کے ساتھی کے مارے جانے پر بھی پولیس پر سوال اٹھائے جارہے ہیں کیونکہ اسد کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا اور امیش پال کے قتل کی ایف آئی آر میں بھی اس کا نام نہیں تھا بعد میں ایک ویڈیو کلپ میں کہا گیا کہ دکھائی دینے والا شخص وہی ہے جبکہ اس ویڈیو کلپ کی ابھی تک عدالتی جانچ بھی نہیں ہوپائی ہے ۔اسد قانون کا طالب علم تھا۔ یوپی حکومت اس کا بھی جواب دے کہ عتیق کے دو چھوٹے بیٹوں کو پولیس نے کیوں گرفتارکرکے رکھا ہوا ہے ۔ ڈاکٹر بصیر نے کہا کہ قاتلوں نے قتل کے بعد جے شری رام کے نعرے لگائے یہ بات بہت تشویش کا باعث ہے کہ آخر بی جے پی راج میں اس نعرے کو کیا بنادیاگیا ہے ۔بی جے پی کے ایک وزیر نے ا س قتل کو آسمانی فیصلہ قرار دیا ہے ۔ ہمارا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت کو بھی آسمانی فیصلے سے ڈرنا چاہیے ۔ ظلم اور ناانصافی کی عمر زیادہ لمبی نہیں ہوتی۔ زیادہ دنوں تک لوگوں کو ڈرادھمکا کر نہیں رکھا جاسکتا اور حکومتیں بدلتی رہتی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist