• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آئندہ پارلیمانی انتخاب کے نتائج کا نگریس کے خلاف جانے کا امکان

اوپینئن پول کے مطابق انڈیا الائنس کو صرف 98سیٹیں جبکہ کانگریس کو صرف 37سیٹیں ملنے کا امکان ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 8, 2024
0 0
A A
آئندہ پارلیمانی انتخاب کے نتائج کا نگریس کے خلاف جانے کا امکان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :7مارچ /سماج نیوز سروس ۔2024 لوک سبھا انتخابات میں اب صرف چند ہفتے باقی ہیں۔ ایسے میں تمام پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی بنانے میں مصروف ہیں۔ گزشتہ دو لوک سبھا انتخابات میں بری طرح ہارنے والی کانگریس اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پارٹی نے کئی علاقائی جماعتوں کے ساتھ اتحاد بھی کیا ہے۔ اس کے باوجود رائے شماری میں کانگریس کو زبردست نقصان ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہاہے ۔ انڈیا ٹی وی-سی این ایکس اوپینین پول کے مطابق، کانگریس پارٹی آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اپنی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتی ہے۔ دراصل رائے عامہ کے سروے میں کانگریس کو صرف 37 سیٹیں ملتی نظر آرہی ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ کانگریس کی تاریخ کی بدترین کارکردگی ہوگی۔اس سروے میں انڈیا الائنس کے صرف 98 سیٹوں تک محدود رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔سروے میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت سے مقابلے کے لیے بننے والامحاذ صرف 98 سیٹوں تک محدود ہو کر رہ جائے گا ۔ ساتھ ہی بی جے پی کی قیادت والی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے)کے 378 سیٹیں جیتنے کا امکان ہے۔رائے عامہ کےجائزے کے مطابق گجرات، مدھیہ پردیش، راجستھان، ہریانہ، دہلی، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بی جے پی جیتتی نظر آرہی ہے۔سروے کے مطابق بی جے پی ان تمام ریاستوں میں کلین سویپ کر سکتی ہے۔ اوپینئن پول کے مطابق یوپی میں بی جے پی کو سب سے بڑی جیت مل سکتی ہے۔ یہاں بی جے پی کو اپنے بل بوتے پر 74 سیٹیں جیتنے کی امید ہے۔ ساتھ ہی این ڈی اے میں شامل آر ایل ڈی اور اپنا دل بھی ایک ایک سیٹ جیت سکتے ہیں۔ سروے میں سماجوادی پارٹی،کانگریس اور بہوجن سماج پارٹی کو ایک ایک سیٹ ملنے کی امید ہے۔واضح ہو کہ 2019 کے انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی 2014کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس نے صرف 42 سیٹیں حاصل کیں، جب کہ 2019 میں اس نے اپنی کارکردگی بہتر کرتے ہوئے 52 سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ تاہم، رائے عامہ کے جائزوں میں ایسا لگتا ہے کہ کانگریس آئندہ عام انتخابات میں اپنی اب تک کی بدترین کارکردگی درج کرا سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist