• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اُردو یونیورسٹی، شعبہ کمپیوٹر سائنس کو 95 کروڑ روپئے کے پراجیکٹ کا حصول

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 20, 2023
0 0
A A
اُردو یونیورسٹی، شعبہ کمپیوٹر سائنس کو 95 کروڑ روپئے کے پراجیکٹ کا حصول
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد، 20 دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کو وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (مائیٹی) کی جانب سے ایک انتہائی اہم پراجیکٹ حاصل ہوا۔ 95 کروڑ روپئے کے مالیاتی فنڈ کے ساتھ اس پراجیکٹ کے حصول سے یونیورسٹی کے سماجی اثرات اور شمولیت پر مبنی کامیاب سرگرمیوں کو نئی تحریک ملی ہے۔ یونیورسٹی کے سابقہ کامیاب تحقیقی سرگرمیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے وزارت الیکٹرانکس نے یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کو اس پراجیکٹ کی ذمہ داری دی ہے۔ پراجیکٹ کا موضوع ”ذہنی معذور افراد کے اکتساب و تشخیص کے لیے ورچول ریئلیٹی پر مبنی معاون نظام“ ہے۔ اردو یونیورسٹی کے ساتھ اس پراجیکٹ کی تکمیل کے لیے نیشنل انفارمیٹکس سینٹر سروسز انکارپوریٹڈ (NICSI) بھی اشتراک کرے گا۔ پروفیسر عبدالواحد، ڈین اسکول آف ٹیکنالوجی و چیف انوسٹگیٹر کی سرپرستی میں اس انتہائی اہم پراجیکٹ کا حصول، ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
اکیڈیمک کونسل کے اجلاس میں پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر اور اراکین نے پروفیسر عبدالواحد اور ان کی ٹیم کو اس اہم کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ کامیابی کی جانب اپنا سفر جاری رکھتے ہوئے حاشیہ بردار افراد کی شمولیت

کے ذریعہ سماج کی ترقی کا کام سہل کریں گے۔

سید انعام الرحمن کوٹرانسلیشن اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی
Inamur Rahman.jpeg

حیدرآباد، 20 دسمبر (:) کنٹرولر امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مطابق اسکالر سید انعام الرحمن فرزند جناب سید فصل الرحمن کو شعبہ ٹرانسلیشن اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”مہاتما گاندھی سے متعلق انگریزی کتابوں کے اردو تراجم: ایک جائزہ“ ، کے موضوع پر ڈاکٹر سید محمود کاظمی،اسوسیئٹ پروفیسر، شعبہ ٹرانسلیشن، مانو کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 22 نومبر کو ہوا۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist