• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تائیوان کو امریکی اسلحہ اور ڈرونز فروخت کرنے کی منظوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 20, 2024
0 0
A A
تائیوان کو امریکی اسلحہ اور ڈرونز فروخت کرنے کی منظوری
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکی محکمہ خارجہ اور محکمہ دفاع پینٹاگون نے منگل کے روز بتایا کہ حکومت نے تائیوان کو 360 ملین ڈالر کی مالیت کے ڈرونز اور اس سے متعلقہ آلات سمیت مختلف عسکری آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔پینٹاگون نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ اس سودے سے، ”وصول کنندگان کی سلامتی کو بہتر بنانے اور خطے میں سیاسی استحکام، فوجی توازن اور اقتصادی پیش رفت کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔”اس سودے میں سوئچ بلیڈ اینٹی پرسنل اور اینٹی آرمر لوئٹرنگ گولہ بارود نیز ALTIUS 600M-V ڈرون اور اس سے متعلق ساز و سامان شامل ہیں۔ایک سٹریٹیجک ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے اس کے قریب انتظار کر کے اور اس کے اس پاس چکر لگانے کی مناسبت کی وجہ سے، اسے لوئٹرنگ گولہ بارود کو کہا جاتا ہے۔حال ہی میں تائیوان کی وزارت دفاع نے ہتھیاروں کی ترسیل میں تاخیر کی شکایت کرتے ہوئے، خاص طور پر کھیپ کے حجم کو بڑھانے کے لیے، امریکی کوششوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔امریکہ تائیوان کا ایک بڑا فوجی برآمد کنندہ اور عطیہ دینے والا ملک ہے۔ اس نوعیت سے یہ معاہدہ غیر معمولی نہیں ہے، تاہم چین ممکنہ طور پر امریکی ہتھیاروں کی اس فروخت سے نالاں ہو گا اور اس کی جانب سے سخت رد عمل کی توقع ہے۔ چین تائیوان کو اپنا حصہ کہتا ہے۔امریکہ چین اور تائیوان سے متعلق اپنی ایک ایسی پالیسی پر ہے کہ وہ اسے ایک طرف، تو ”چائنا ون” یعنی متحدہ چین کے موقف پر قائم ہونے کی بات کرتا ہے دوسری جانب وہ اسے ہتھیار بھی فراہم کرتا ہے۔ بیجنگ اپنے تمام تجارتی شراکت داروں سے مطالبہ کرتا ہے کہ کوئی بھی ملک صرف چین کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار رکھے اور تائیوان کے ساتھ نہیں۔دوسری طرف امریکی کانگریس کا ایک ایکٹ بھی امریکی حکومت کو اس بات کا پابند کرتا ہے کہ وہ تائیوان کو اپنے اور اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے ذرائع فراہم کرے۔دہائیوں میں یہ ضرورت اور زیادہ پریشانی کا باعث بن گئی ہے، کیونکہ چین کی فوج اب اس سائز تک بڑھ گئی ہے کہ کاغذ پر امریکہ اور تائیوان جیسے حریفوں سے بھی کہیں زیادہ معنی رکھتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کے روز اس سودے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ سودا ”امریکہ کی قومی، اقتصادی اور سلامتی کے مفادات کو پورا کرتا ہے اور وصول کنندہ کی مسلح افواج کو جدید بنانے اور قابل اعتماد دفاعی صلاحیت کو برقرار رکھنے میں اس کی مسلسل کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    جولائی 5, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    جولائی 5, 2025

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist