• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی حمایت یافتہ ’غزہ ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن‘ کے چیف ایگزیکٹو مستعفی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 26, 2025
0 0
A A
امریکی حمایت یافتہ ’غزہ ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن‘ کے چیف ایگزیکٹو مستعفی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔فلسطینی اراضی میں ایک نئی پیش رفت میں Gaza Humanitarian Foundation کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جیک وْڈ مستعفی نے اپنے منصب سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ یہ فاؤنڈیشن ایک متنازع تنظیم ہے اور وہ غزہ کی پٹی میں امداد پہنچانے کی تیاری کر رہی تھی۔اتوار کے روز تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں جیک وڈ نے کہا کہ انھوں نے دو ماہ قبل اس عہدے کی ذمہ داری اس احساس کے تحت سنبھالی کہ وہ غزہ میں مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کے لیے اپنی بھرپور کوشش کریں … تاہم اب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ تنظیم کی منصوبہ بندی کو "انسانی اصولوں، غیر جانب داری، دیانت اور خود مختاری” کے ساتھ ہم آہنگ رکھنا ممکن نہیں رہا، اور یہ وہ اصول ہیں جن سے وہ کسی صورت دست بردار نہیں ہو سکتے۔جیک وڈ نے بیان میں مزید کہا کہ "میں اسرائیل پر زور دیتا ہوں کہ وہ تمام ممکنہ ذرائع سے غزہ تک امداد کی فراہمی کے دائرے کو بہت وسیع کرے، اور میں تمام متعلقہ فریقوں پر بھی زور دیتا ہوں کہ وہ امداد پہنچانے کے نئے اور مؤثر طریقے تلاش کرنے کا عمل بغیر کسی تاخیر، رکاوٹ یا امتیاز کے جاری رکھیں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ "میں اب بھی اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ طویل المدت اور پائے دار حل صرف اسی صورت ممکن ہے کہ حماس تمام قیدیوں کو رہا کرے، دشمنی کا خاتمہ ہو، اور خطے کی تمام اقوام کے لیے امن، سلامتی اور عزت کا راستہ نکالا جائے۔ادھر اسرائیلی حکومت کے زیرانتظام "مقبوضہ علاقوں میں حکومتی امور کی ہم آہنگی کے یونٹ” نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ 107 امدادی ٹرک غزہ کی پٹی میں کرم ابو سالم گزرگاہ کے راستے داخل ہوئے، جن میں آٹا اور دیگر غذائی اشیاء شامل تھیں۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے تین ماہ کے وقفے کے بعد پہلی مرتبہ محصور غزہ میں امداد داخل ہونے کی اجازت دی گئی تھی۔مارچ کے آغاز سے اسرائیل نے امدادی سامان کی کسی بھی ترسیل کی اجازت نہیں دی تھی، اس دعوے کے تحت کہ حماس ان امدادی اشیاء￿ کو دوبارہ فروخت کرکے اپنے جنگجوؤں اور اسلحے کی مالی معاونت کرتی ہے۔اقوام متحدہ اور امدادی ادارے بارہا خبردار کر چکے ہیں کہ غزہ کی ساحلی پٹی شدید قحط کے خطرے سے دوچار ہے۔ امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جو مقدار ابھی تک غزہ پہنچی ہے، وہ وہاں کی عوامی مصیبت میں کوئی قابل ذکر کمی نہیں لا سکی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist