• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی وزیردفاع کا چینی افواج پر تائیوان پر حملے کیلئے مشق کرنے کا الزام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2025
0 0
A A
امریکی وزیردفاع کا چینی افواج پر تائیوان پر حملے کیلئے مشق کرنے کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے خبردار کیا ہے کہ چینی افواج "حقیقی مشن کی مشق کر رہی ہیں” جب کہ وہ تائیوان پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔ہیگستھ نے سنگاپور میں منعقدہ شینگریلا سیکیورٹی فورم کے دوران کہا کہ یہ معروف بات ہے کہ شی جن پنگ نے اپنی فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ 2027 تک تائیوان پر حملے کے قابل ہو جائے۔ پیپلز لبریشن آرمی اس مقصد کے لیے عسکری قوت تیار کر رہی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اسی حقیقی مشن کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہے۔ہیگستھ نے واشنگٹن کے ایشیائی اتحادیوں پر زور دیا کہ وہ چینی خطرے کے پیش نظر اپنے دفاعی اخراجات میں تیزی سے اضافہ کریں۔اسی دوران انھوں نے خبردار کیا کہ چین "واضح تیاری اور اعتماد کے ساتھ فوجی طاقت استعمال کرنے کی تیاری کر رہا ہے تاکہ بحر ہند اور بحر الکاہل کے علاقے میں طاقت کا توازن بدلا جا سکے۔انھوں نے مزید کہا "چین کی جانب سے پیدا کردہ خطرہ حقیقی ہے اور ممکن ہے کہ بہت قریب ہو۔” انھوں نے یہ بھی کہا کہ بیجنگ ’ایشیا پر غلبہ اور کنٹرول‘ کی خواہش رکھتا ہے۔امریکی وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ ان کا ملک ’واپس‘بحر ہند اور بحر الکاہل کے خطے میں آ چکا ہے۔ ہیگیستھ نے زور دے کر کہا "ہم یہاں ہمیشہ کے لیے موجود رہیں گے۔انھوں نے واضح کیا کہ "امریکہ کو فخر ہے کہ وہ بحر ہند اور بحر الکاہل کے خطے میں واپس آیا ہے، اور ہم یہاں ہمیشہ موجود رہیں گے۔” انھوں نے اس خطے کو اپنی حکومت کے لیے "اولین ترجیح کا میدان” قرار دیا۔چین تائیوان کو اپنا ایک صوبہ تصور کرتا ہے اور اس نے اعلان کر رکھا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر طاقت کے ذریعے اس جزیرے کو "دوبارہ متحد” کرے گا۔ چین نے اپنے اس دعوے کو تقویت دینے کے لیے فوجی اور سیاسی دباؤ میں اضافہ کیا ہے، جس میں تائیوان کے گرد جنگی مشقوں میں شدت بھی شامل ہے۔دوسری جانب، تائیوان کی حکومت بیجنگ کے اس دعوے کو مسترد کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ صرف تائیوان کے عوام ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    اپریل 27, 2026
    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    اپریل 27, 2026
    عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچ  گئے، علاقائی مشاورت جاری

    عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچ گئے، علاقائی مشاورت جاری

    اپریل 27, 2026
    مغربی بنگال میں کانگریس کارکن دیب دیپ  کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے: راہل گاندھی

    مغربی بنگال میں کانگریس کارکن دیب دیپ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے: راہل گاندھی

    اپریل 27, 2026
    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    اپریل 27, 2026
    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    اپریل 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist