• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی ایلچی کا ایران سے یورینیم کی افزودگی کی تنصیبات ختم کرنے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2025
0 0
A A
امریکی ایلچی کا ایران سے یورینیم کی افزودگی کی تنصیبات ختم کرنے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکی خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورینیم کی افزودگی کی تنصیبات کو ختم کردے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایران سینٹری فیوجز نہیں رکھ سکتا۔جمعہ کو اپنے بیانات میں وٹکوف نے زور دیا کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی ہمارے لیے ریڈ لائن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس ایٹمی معاملہ پر امریکی شرائط قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر اتوار کو ہونے والا اگلا دور نتیجہ خیز ثابت نہ ہوا تو ہم ایران کے ساتھ مذاکرات جاری نہیں رکھیں گے۔ امریکہ اور ایران اتوار کو تہران کے ایٹمی معاملہ پر اپنے مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔فریقین نے جمعہ کو تصدیق کی ہے کہ اس سلسلے کا چوتھا دور عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوگا جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے کے دورے سے چند روز قبل ہوگا۔واشنگٹن میں مذاکرات کے عمل سے باخبر ایک ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وٹکوف اتوار کو مذاکرات کے چوتھے دور کے انعقاد کے لیے سلطنت عمان جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم براہ راست اور بالواسطہ بات چیت کی توقع کرتے ہیں۔دوسری جانب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے زور دے کر کہا کہ تہران نے مسقط میں اتوار 12 مئی کو ہونے والے اگلے دور کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔ سلطنت عمان کئی ہفتوں سے ثالثی کی کوششیں کر رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے نشر کی گئی ایک ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے عمانی دوستوں نے اتوار کی تجویز پیش کی اور ہم نے اتفاق کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں اور فطری طور پر جیسے جیسے ہم پیش رفت کرتے ہیں ہمیں مشاورت کرنے کی اتنی ہی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ وفود کو زیر بحث مسائل کا جائزہ لینے کے لیے اضافی وقت درکار ہوتا ہے۔ فریقین نے تین ادوار منعقد کیے ہیں جن میں سے ایک روم میں ہوا اور باقی دو مسقط میں ہوئے۔ چوتھا دور 3 مئی کو ہونا تھا، لیکن سلطنت عمان نے لاجسٹک وجوہات کی بنا پر اسے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ چوتھے دور کی نئی تاریخ امریکی صدر کے 13 سے 16 مئی کے درمیان خطے کے دورے سے پہلے 12 مئی کو طے کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist