• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی بحریہ کے وزیر جان سی فیلن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 24, 2026
0 0
A A
امریکی بحریہ کے وزیر جان سی فیلن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،  (یو این آئی) ایران کے ساتھ جاری جنگ کے درمیان وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے بدھ کو امریکی بحریہ کے وزیر جان سی فیلن کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔امریکی محکمہ جنگ نے جان سی فیلن کے استعفے کی تصدیق کردی، نیویارک پوسٹ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جان سی فیلن کو فوجی جہازوں کے گولڈن فلیٹ کی تعمیر کے ٹرمپ کے منصوبے پر اختلاف کی وجہ سے ہٹایا گیا۔ انتظامیہ صدر کے ایجنڈے کی وجہ سے جہاز سازی کے پروگرام کو تیز کرنا چاہتی تھی اور جان سی فیلن ان اہداف کو پورا کرنے کے قابل نہیں تھے، جس پر انھیں پسند نہیں کیا جا رہا تھا۔انڈر سیکریٹری ہنگ کاؤ کو بحریہ کا قائم مقام وزیر مقرر کر دیا گیا ہے اور انھوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔ سی این این کے مطابق یہ فیصلہ وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے ساتھ کشیدگی کے پس منظر میں کیا گیا ہے، جو جہاز سازی میں اصلاحات کے نفاذ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فیلن کے قریبی تعلق پر اختلافات کی وجہ سے پیدا ہوئی تھی۔ پینٹاگون کے ترجمان سین پارنل نے بدھ کی شام کہا کہ فیلن ’’فوری طور پر‘‘ اپنے عہدے سے سبک دوش ہو جائیں گے۔
یہ ایک غیر متوقع اعلان تھا، خاص طور پر ایسے وقت میں جب امریکی بحریہ ایران جنگ کے دوران جنگ بندی کے باوجود ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کر رہی ہے۔ ایران کب تک آبنائے ہرمز بند رکھ سکتا ہے؟ پینٹاگون کی خفیہ بریفنگ کی تفصیلات سامنے آ گئیں ذرائع کے مطابق، اس سے قبل ہیگستھ نے ٹرمپ سے بات کی تھی اور فیلن کو بتایا تھا کہ وہ یا تو استعفیٰ دیں یا برطرفی کا سامنا کریں۔
ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے سی این این کو بتایا ’’صدر ٹرمپ اور سیکریٹری ہیگستھ اس بات پر متفق تھے کہ بحریہ میں نئی قیادت کی ضرورت ہے۔‘‘ سین پارنل نے ایک بیان میں کہا ’’وزیرِ جنگ اور نائب وزیرِ جنگ کی جانب سے ہم سیکریٹری فیلن کی محکمہ اور امریکی بحریہ کے لیے خدمات پر شکر گزار ہیں۔ ہم ان کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔‘‘
متعدد ذرائع نے سی این این کو بتایا کہ فیلن اور ہیگستھ کے درمیان کئی ماہ سے کشیدگی جاری تھی۔ ہیگستھ کا خیال تھا کہ فیلن جہاز سازی کی اصلاحات کو نافذ کرنے میں سست روی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، جب کہ وہ فیلن کے ٹرمپ کے ساتھ براہِ راست رابطے سے بھی ناخوش تھے، جسے وہ اپنے اختیارات کو نظرانداز کرنے کی کوشش سمجھتے تھے۔ نائب وزیرِ دفاع اسٹیو فائنبرگ بھی جہاز سازی اور بحریہ کی خریداری کے بڑے معاملات اپنے کنٹرول میں لینا چاہتے تھے، جو عموماً فیلن کی ذمہ داری ہوتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist