• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اتراکھنڈ میں ’تبدیلیٔ مذہب‘ کا قانون ہوا مزید سخت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 17, 2022
0 0
A A
اتراکھنڈ میں ’تبدیلیٔ مذہب‘ کا قانون ہوا مزید سخت
Share on FacebookShare on Twitter

10 سال کی سزا کا التزام، ’لو جہاد‘ پر قدغن لگانے کی کوشش

: اتراکھنڈ حکومت نے آج ہوئی کابینہ میٹنگ میں تبدیلیٔ مذہب اور لو جہاد کے تعلق سے ایک انتہائی اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ میٹنگ میں جبراً مذہب تبدیلی پر لگام کسنے کے مقصد سے قانون کو مزید سخت بنانے کے لیے کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جبراً مذہب تبدیلی قابل سزا جرم ہوگا اور اس کے تحت سزا کا بھی التزام کیا گیا ہے۔ نئے قانون میں جبراً مذہب تبدیلی کرانے پر 10 سال کی سزا کی سہولت ہے۔ یہ قدم اس لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ مذہبی تبدیلی اور لو جہاد جیسے معاملوں پر قدغن لگ سکے۔بدھ کے روز ہوئی اتراکھنڈ حکومت کی کابینہ میٹنگ میں مجموعی طور پر 29 تجاویز پیش کی گئیں۔ ان تجاویز میں سے ایک جبراً مذہب تبدیلی سے متعلق قانون میں ترمیم بھی ہے۔ اس کے تحت اب اتراکھنڈ میں مذہب تبدیلی قانون اتر پردیش سے بھی زیادہ سخت ہو گیا ہے۔ ریاست میں جبراً مذہب تبدیلی پر 10 سال کی سزا دیئے جانے کی تجویز منظور کر لی گئی ہے۔ جلد ہی یہ بل اسمبلی میں بھی پیش کیا جائے گا۔مزید تجاویز سے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ کابینہ میٹنگ کے دوران نینی تال ہائی کورٹ ہلدوانی میں منتقل کرنے پر بھی مہر لگ گئی ہے۔ اس بات کا گزشتہ کافی وقت سے مطالبہ چل رہا تھا۔ اس کے علاوہ دھامی کابینہ میٹنگ میں جن اہم ایشوز پر مہر لگائی گئی وہ ہیں ’اپنی سرکار‘ پورٹل کے لیے بحالی تجویز، آبی توانائی پروجیکٹ کے لیے ٹی ایچ ڈی سی اور یو جی وی این ایل کے درمیان مشینیں بنانا، ریاست میں 4جی موبائل کنکٹیویٹی بڑھانے کے لیے موبائل ٹاور کے لیے 2000 اسکوائر گز زمین مفت دیا جانا، فائر بریگیڈ اصول و ضوابط کو منظوری، اور اتراکھنڈ دکان و قیام بل 2022 کی تجویز وغیرہ۔ ان سبھی تجاویز پر کابینہ میٹنگ میں مہر لگ گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist