• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی میں موب لنچنگ کے متاثرین کو ملے گا معاوضہ

ایل جی نے نئی پالیسی کو منظوری دی، ہجومی تشدد کے دوران مارے گئے لوگوں کو دہلی حکومت کی جانب سے معاوضہ فراہم کیا جائے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 1, 2024
0 0
A A
دہلی میں موب لنچنگ کے متاثرین کو ملے گا معاوضہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: 31دسمبر ،سماج نیوز سروس :دہلی میں ہجومی تشدد یا موب لنچنگ کے دوران مارے گئے لوگوں کو دہلی حکومت کی جانب سے معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی طرف سے دہلی وکٹم کمپنسیشن اسکیم 2018 میں ترمیم کو منظوری دینے کے بعد، ہجومی تشدد کے متاثرین کے لیے معاوضہ حاصل کرنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر سے وابستہ حکام نے بتایا کہ دہلی حکومت نے یہ تجویز 5 سال کی تاخیر سے پیش کی ہے، کیونکہ سپریم کورٹ نے سال 2018 میں ہی اس سلسلے میں ہدایات دیتے ہوئے ریاستی حکومتوں کو ایک ماہ کے اندر منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس ترمیم کے مطابق اسکیم میں ‘متاثرہ کی تعریف کو تبدیل کر کے متاثرہ کے ‘سرپرست اور ‘قانونی وارث کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق ہجومی تشدد سمیت اس طرح کے واقعات میں، جس کے نتیجے میں متاثرہ شخص یا اس کے سرپرست اور اس کے ‘قانونی ورثا کو چوٹ یا موت واقع ہوتی ہے، انہیں 30 دنوں کے اندر متاثرہ یا متاثرین اور متوفی کے لواحقین کو عبوری ریلیف فراہم کیا جائے گا۔عہدیداروں نے بتایا کہ 17 جولائی 2018 کو ایک کیس میں دیئے گئے فیصلے میں سپریم کورٹ نے ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ ایک ماہ کے اندر ضابطہ فوجداری کی دفعہ 357اے کی دفعات کے تحت ہجومی تشدد کے معاوضے کی اسکیم تیار کریں۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ اسکیم میں معاوضے کا حساب لگاتے ہوئے، ریاستی حکومتوں کو ہجومی تشدد سے ہونے والی جسمانی-نفسیاتی چوٹ، روزگار اور تعلیمی مواقع کے نقصان سمیت کمائی کے نقصان، قانونی اخراجات اور علاج کے لیے بھی مناسب الاؤنس دینا چاہیے۔خیال رے کہ 27 جون 2019 کو اس وقت کے گورنر نے دہلی وکٹم کمپنسیشن اسکیم 2018 کو منظوری فراہم کرتے ہوئے مطلع کیا تھا لیکن ہجومی تشدد کے لیے معاوضے کا کوئی بندوبست نہیں تھا۔ دریں اثنا، سپریم کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار نے 29 اپریل 2023 کو ایک خط کے ذریعے ‘انڈین مسلم فار پروگریس اینڈ ریفارمز بمقابلہ یونین آف انڈیا کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایات کی ایک کاپی بھیجی، جس میں عدالت نے ہدایت کی کہ ریاستیں تحسین ایس پونا والا بمقابلہ یونین آف انڈیا اور دیگر کے معاملے میں دی گئی ہدایات پر عمل درآمد کے تعلق سے ریاستوں سے متعلقہ حلف نامے داخل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist