• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ویشمی گونارتنے کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی سنچری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 17, 2024
0 0
A A
ویشمی گونارتنے کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی سنچری
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
آئیر لینڈ کے خلاف بیلفاسٹ میں کھیلے گئے خواتین کی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز کے پہلے میچ سے پہلے تک سری لنکا کی جانب سے خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں نو سنچریاں اسکور ہوئی تھیں اور یہ سبھی چماری اتاپتو نے اسکور کی تھیں۔ بیلفاسٹ میں ہوئے میچ میں وہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائیں مگر ویشمی گونارتنے نے اس میچ میں117 منٹ میں98 بالوں پر نو چوکوں اور تین چھکوں کی مد دسے101 رن بنائے جو خواتین کے 16 ویں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کی 16 ویں اننگ میں انکی پہلی سنچری تھی۔ انکی یہ سنچری سری لنکا کی خواتین کو جیت نہیں دلاسکی اور وہ یہ میچ تین وکٹ سے ہارگئی۔
دائیں ہاتھ کی اس بلے باز کا اس سے پہلے خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور50 رن تھا جو انہوں نے دو مرتبہ بنایا تھا۔ گول میں نیوزی لینڈ کی خواتین کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انہوں نے پہلی مرتبہ نصف سنچری اسکور کی تھی۔27 جون 2023 کو ہوئے اس میچ میں انہوں نے 74 بالوں پر تین چوکوں کی مددسے پورے پچاس رن بنائے تھے۔اس میچ میں سری لنکا نے نو وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔ ہمبنتوتا میں ویسٹ انڈیز کی خواتین کے خلاف18 جون2024 کو ہوئے میچ میں انہوں نے50 بالوں پر نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے50 رن بنائے تھے۔اس میچ میں سری لنکا نے پانچ وکٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔
ویشمی گونارتنے کی سنچری آئیرلینڈ کے خلاف سری لنکا کی جانب سے خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں دوسری سنچری تھی۔ اس سے پہلے آئیرلینڈ کے خلاف سری لنکا کی جانب سے واحد سنچری چماری اتاپٹو نے اسکور کی تھی۔بائیں ہاتھ کی اس بلے باز نے کولمبو میں28 اپریل2011 کو ہوئے میچ میں110 بالوں پر 17 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے111 رن بنائے تھے۔ بارش کی وجہ سے یہ میچ کسی فیصلہ کے بغیر ختم ہوا تھا۔
آئیر لینڈ کے خلاف ابھی تک33 کھلاڑیوں نے34 سنچریاں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اسکور کی ہیں۔ جنوبی افریقہ کی لورا ولور ڈٹ ایسی واحد بلے باز ہیں جنہوں نے آئیر لینڈ کی خواتین کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں دو سنچریاں اسکور کی ہیں۔ دائیں ہاتھ کی اس بلے باز نے آئیر لینڈ کے خلاف پہلی سنچری دبلن میں9 اگست2016 کو ہوئے میچ میں اسکور کی تھی۔ اس میچ میں انہوں نے143 منٹ میں125 بالوں پر14 چوکوں کی مدد سے105 رن بنائے تھے۔ انکی اس سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کی خواتین نے مقررہ 50 اوور میں چھ وکٹ پر 260رن بنائے تھے۔ آئیرلینڈ کی سبھی کھلاڑی45 اوور میں193 رن بناکر آوٹ ہوگئی تھی جس کی بدولت مہمان ٹیم نے67 رن سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔
پوچیفسٹروم میں11 مئی2017 کو ہوئے میچ میں لورا ولور ڈٹ نے179 منٹ میں149 بالوں پر17 چوکوں کی مدد سے149 رن بنائے تھے جو انکی آئیرلینٖڈ کے خلاف دوسری سنچری تھی۔اس میچ میں جنوبی افریقہ نے178 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔ لورا ولور ڈٹ کی شاندار اننگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے مقررہ50 اوور میں پانچ وکٹ پر 337 رن بنانے کے بعد آئیرلینڈ کو مقررہ 50 اوور میں آٹھ وکٹ پر 159 رن بنانے دیئے تھے۔
سری لنکا کی جانب سے چماری اتاپتو نے جو105 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی 105 اننگوں میں36.43 کی اوسط اور75.42 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ نو سنچریوں اور17 نصف سنچریوں کی مدد سے3643 رن بنائے ہیں۔وہ11 مرتبہ اپنا کھاتہ کھولے بغیر آوٹ ہوئی ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر195 رن ہے جو انہوں نے جنوبی افریقہ کی خواتین کے خلاف پوچیفسٹروم میں17 اپریل2024 کو139 منٹ میں26 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں سری لنکا نے چھ وکٹ سے جیت حاصل کی تھی۔
خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سری لنکا کی جانب سے188 میچوں میں ابھی تک دس سنچریاں اسکور ہوئی ہیں۔ جو دو بلے بازوں نے بنائی ہیں۔ نو سنچریاں چماری اتاپتو نے اور ایک ویشمی گونارتنے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist