• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہم پاکستان کے خلاف بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: روہت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 7, 2024
0 0
A A
ہم پاکستان کے خلاف بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: روہت
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ میچ میں لگنے والی چوٹ معمولی ہے اور ہم پاکستان کے خلاف بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
آئرلینڈ کے خلاف آٹھ وکٹوں کی جیت کے بعد روہت شرما نے اپنی انجری کے بارے میں کہاکہ ’’یہ ایک معمولی چوٹ ہے۔ یہ ایک نیا میدان ہے۔ ہم دیکھنا چاہتے تھے کہ یہ پچ کیسی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ دوسری اننگز میں پچ آسان ہوگئی تھی۔ پچ پر گیند بازوں کو کافی مدد ملی۔ ارشدیپ دائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے لیے گیند کو اندر لا سکتے ہیں۔ وہاں سے ہمیں اچھی لے ملی۔ ایسے حالات میں آپ کو اپنی بنیادی باتوں پر قائم رہنا چاہیے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہم چار اسپنرز کے ساتھ اس گراؤنڈ پر کبھی نہیں جائیں گے۔ اگر پچ تیز گیند بازوں کے لیے سازگار ہے تو ہم انہیں ٹیم میں شامل کریں گے۔ جیسے جیسے یہ ٹورنامنٹ آگے بڑھے گا، ہمارے اسپنرز کھیل میں آئیں گے۔ مجھے امید ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ پلیئر آف دی میچ کا اعزاز پانے والے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے کہا کہ آج جب ہم باؤلنگ کرنے آئے تو گیند سیمنگ کر رہی تھی اور اس میں اچھا باؤنس بھی نظر آ رہا تھا۔ حالات ایسے رہے تو کبھی شکایت نہیں کروں گا۔ ٹی-20 کرکٹ میں آپ کو ہمیشہ اچھی تیاری کرنی ہوتی ہے۔ آپ وکٹ کو دیکھتے ہیں اور پھر منصوبہ بناتے ہیں کہ آپ کس طرح بولنگ کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو کسی بھی قسم کی صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ میں آج کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist