• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہم سماج کے کسی طبقے کو نظر انداز نہیں کرتے ،ہمارا کا واحدمقصدہےسبھی آگے بڑھیں: نتیش

وزیر اعلیٰ کا’مکھیہ منتری اُدھمی اسکیم ‘پروگرام اورینٹیشن اور پہلی قسط تقسیم تقریب کے افتتاح میں اظہار خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 17, 2023
0 0
A A
ہم سماج کے کسی طبقے کو نظر انداز نہیں کرتے ،ہمارا کا واحدمقصدہےسبھی آگے بڑھیں: نتیش
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 16 نومبر : وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج باپو آڈیٹوریم میں‘مکھیہ منتری اُدھمی اسکیم ’کے تحت منعقدہ ایک روزہ اورینٹیشن اور پہلی قسط تقسیم کی تقریب کا شمع روشن کرکے افتتاح کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج کے پروگرام میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ بڑی خوشی کی بات ہے کہ‘مکھیہ منتری اُدھمی اسکیم ’ کے تحت بہت سے لوگوں کو کام مل رہا ہے ۔ سال 2018 میں مکھیہ منتری ایس سی /ایس ٹی ادھمی اسکیم شروع کی گئی تھی۔ اس اسکیم کے تحت 10 لاکھ روپے دیئے جاتے ہیں جس میں سے 5 لاکھ روپے گرانٹ کے طور پر اور 5 لاکھ روپے بلاسود قرض کے طور پر دیئے جاتے ہیں۔ دو سال میں 4 ہزار 674 نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے اس سے فائدہ اٹھایا۔ سال 2020 میں جننائک کرپوری ٹھاکر کے یوم پیدائش پر یہ اعلان کیا گیا تھا کہ مکھیہ منتری ادھمی اسکیم کے طرز پر وزیر اعلیٰ انتہائی پسماندہ طبقہ انٹرپرینیور اسکیم کے فوائد دیے جائیں۔ سال 2021 میں سات نشچے پارٹ 2 میں ہم نے فیصلہ کیا کہ ان دو برادریوں کے علاوہ تمام خواتین کو خواہ ان کا تعلق کسی بھی ذات سے ہو، انہیں تمام سہولیات فراہم کرائی جائیں۔ وزیر اعلیٰ مہیلا ادھمی یوجنا کے تحت 10 لاکھ روپے دیے جا رہے ہیں، جس میں سے 5 لاکھ روپے گرانٹ کے طور پر اور 5 لاکھ روپے بلاسود قرض کے طور پر دیئے جا رہے ہیں۔ تمام طبقے کی خواتین کواس کا فائدہ مل رہا ہے ۔مکھیہ منتری ادھمی اسکیم ‘کے تحت بھی 10 لاکھ روپے دیئے جاتے ہیں جس میں سے 5 لاکھ روپے کی گرانٹ دی جاتی ہے اور 5 لاکھ روپے پر صرف 1 فیصد سود لیا جاتا ہے ۔ سال 2012-13 میں اقلیتی طبقہ کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام شروع کیا گیا تھا۔ ‘اقلیتی روزگار قرض اسکیم’ کی جو شروعات کرائی گئی تھی اس کا لوگ فائدہ اٹھا رہے تھے ۔ جب ہم نے انتہائی پسماندہ لوگوں کے لیے شروع کیا تو اقلیتی طبقہ کے لوگوں کوبھی اس فائدہ ملنے لگا۔مکھیہ منتری ادھمی اسکیم کے تحت 10 لاکھ روپئے دیئے جارہے ہیں جس میں سے 5 لاکھ روپئے گرانٹ کے طور پر اور 5 لاکھ روپئے بلاسود قرض کے طور پر دیئے جارہے ہیں۔ اس سال مکھیہ منتری ادھمی اسکیم کے تحت 8 ہزار مستفیدین کوفائدہ ملا اور وزیر اعلیٰ اقلیتی ادھمی منصوبہ کے تحت 1 ہزار 247 لوگوں کا کا انتخاب کیا گیا جومجموعی طور پر 9,247 ہوئے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ سب کام کریں اور آگے بڑھیں۔ ریاستی حکومت جو کچھ بھی کرتی ہے اس کی تشہیر کی ضرورت نہیں ہے ، تمام لوگ جانتے ہیں۔ ہم نے تمام محکموں کو اس کے لیے چوکس کر دیا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مستحقین کو مکمل فوائد ملیں۔ ہم لوگ سماج کے کسی طبقے کو نظر انداز نہیں کرتے ہیں، ہم تمام ذات اور مذاہب کے لوگوں کے لیے کام کرتے ہیں۔
ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ جو بھی کام کیا جارہا ہے اسے سب کو بتانے کی ضرورت ہے ۔ ہم جہاں بھی جاتے ہیں، گھومتے ہیں تو تمام پرانی باتوں کو بتاتے ہیں۔ اس بار ہم نے ذات کی بنیاد پر شماری کروائی جس میں معاشی سطح کی بھی گنتی ہوئی۔ جو بھی پسماندہ ہیں سب کی ترقی کے لیے کام کریں گے ۔اس سے تمام طبقات کو اس کا فائدہ ملنا شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ مل جائے تو 2 سال کے اندربہار کی ترقی ہو جائے کی۔ بہار کی قابل فخر تاریخ رہی ہے سب کچھ اسی بہار سے تمام شروعات ہوئی اور آج یہی پیچھے ہے ۔ بہار کے لیے خصوصی ریاست کا درجہ حاصل کرنے کے لیے ہم مہم چلائیں گے ۔ ہم توعوام کے مفاد میں کام کرتے ہیں،ہر طبقے کی بہتری کے لیے کام کرتے ہیں۔ ہم کام کرنے والے لوگ ہیں کام کرتے ہی رہیں گے ۔ مرکزریاست میں کوئی بھی اسکیم بنتی ہے تو وہ اس کی تشہیر کرتے ہیں اور ان کا حصہ 60 فیصد اور ریاست کا ہوتا ہے ۔ مرکز میں کوئی منصوبہ بنتا ہے تو تشہیر کر تے ہیں اور ان کی شراکت 60 فیصد ہو تی ہے اور ریاستی حکومت کو 40 فیصد حصہ دینا پڑتا ہے ، جس کی وجہ سے ریاستوں کو کوئی فائدہ نہیں ملتا ہے ۔قرض لے کر پوری ریاست کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دو،یہی مہم چلے گی، اگر بہار کو خصوصی درجہ نہیں دوگے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بہار کو ترقی نہیں دینا چاہتے ہیں۔ ہم نے افسران سے کہا ہے کہ وہ ہر گا [؟]ں جاکر ریاستی حکومت کے ذریعہ کئے جارہے کاموں کی تشہیر کریں، جو پریشانی ہے ،جو مطالبات ہیں اس کو نوٹ کیا جائے ، ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔مکھیہ منتری اُدھمی یوجنا کا تصور ہم نے بنایا اور اس پر بہت تبادلہ خیال کیا۔ چیف منسٹر ادھمی یوجنا اب زمین پر ہے اور لوگوں کو اس کا فائدہ مل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم محکمہ صنعت سے اپیل کریں گے کہ وہ اس اسکیم پر تیزی سے کام کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس کے فوائد دلائیں۔ اس کی تشہیر کرائیں تاکہ ہر کوئی اس اسکیم سے واقف ہوسکے ۔ اگر اس میں مزید مدد کی ضرورت ہوگی تو ہماری طرف سے مدد فراہم کی جائے گی۔ فائدہ اٹھانے والے اگر تندہی سے کام کریں گے تو وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ بھلائی کریں گے ،جس سے ان کے خاندان خوشحال ہوں گے اور بہار ترقی کرے گا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے 12 مستحقین کو پہلی اور دوسری قسط کے علامتی چیک پیش کئے ۔پروگرام میں وزیر اعلیٰ کو محکمہ صنعت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری سندیپ پاونڈرک نے جوٹ سے بنے پھولوں کا گلدستہ اور ریشم سے بنا یاگیا مومینٹو پیش کر کے خیرمقدم کیا۔پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ ادھمی یوجنا پر مبنی ایک مختصر فلم پیش کی گئی۔پروگرام میں وزیر اعلیٰ ادھمی یوجنا سے مستفید ہونے والی مسز سواتی سودھا اور مسز متالی ممتا نے انٹرپرینیور شپ کے شعبے میں اپنے کام کا تجربہ شیئر کیا اور کہا کہ وزیر اعلیٰ کی یہ اسکیم بہت دور اندیشی پر مبنی ہے اور اس سے ہم سب کو بہت فائدہ ہو رہا ہے ۔ ہم تو اپنا روزگارکر ہی رہے ہیں اور لوگوں کو روزگار بھی فراہم کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی اس اسکیم سے سماج کے تمام طبقوں کو بہت فائدہ ہو رہا ہے ۔پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نے مکھیا منتری اُدیامی یوجنا کا کتابچہ جاری کیا۔ پروگرام میں خزانہ، کمر شیل ٹیکس اور پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری، صنعت کے وزیر سمیر کمار مہاسیٹھ، پسماندہ اور انتہائی پسماندہ طبقات بہبود کی وزیرمسز انیتا دیوی، ایس سی ،ایس ٹی بہبود کے وزیر رتنیش سدا،چیف سیکریٹری مسٹر عامر سبحانی، محکمہ صنعت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری سندیپ پاونڈرک نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر ایس سدھارتھ، محکمہ صنعت کے ڈائرکٹر مسٹر پنکج ڈکشٹ، ہینڈ لوم و سلک کے ڈائرکٹر مسٹر وویک رنجن میتریہ، اسپیشل سکریٹریپر محکمہ صنعت مسٹر دلیپ کمار اور محکمہ صنعت کے اعلیٰ افسران ۔اس اسکیم سے مستفید ہونے والے افراد موجود تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist