• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہمیں امید ہے بیٹا ملک کو مایوس نہیں کرے گا: نیرج کے والد اور دادا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2024
0 0
A A
ہمیں امید ہے بیٹا ملک کو مایوس نہیں کرے گا: نیرج کے والد اور دادا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا )
بھارت کے اسٹار نیزہ باز نیرج چوپڑا نے اپنی پہلی ہی کوشش میں جیولین تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تھا۔ نیرج نے 89.34 میٹر نیزہ پھینک کر کوالیفائنگ راونڈ میں پہلے نمبر پر تھے۔ نیرج کی اس شاندار کارکردگی سے ایک بار پھر پورا ملک ان سے سونے کی امید کر رہا ہے۔نیرج چوپڑا کے گھر والے بھی ان کی بہترین کارکردگی سے کافی خوش ہیں۔ان کے والد اور دادا کو امید ہے کہ نیرج ٹوکیو کی طرح پیرس میں بھی گولڈ جیتے گا۔ نیرج چوپڑا ریاست ہریانہ کے ضلع پانی پت کے کھنڈرا گاو?ں کے رہائشی ہیں۔ ان کے والد سبھاش چوپڑا نے کہا کہ ہمیں پوری امید ہے کہ اس بار بھی ان کا بیٹا گولڈ میڈل لا کر پورے ملک کو خوشی کا موقع دے گا۔انہوں نے کہا کہ نیرج سے بات ہوئی تھی تو اس نے کہا ہے کہ جسم ٹھیک کام کر رہا ہے۔ امید ہے کہ اس بار بھی میں ٹوکیو اولمپکس کی تاریخ دہرانے میں کامیاب ہو جاؤں گا۔ قابل ذکر ہے کہ نیرج چوپڑا نے ٹوکیو اولمپکس میں 87.58 میٹر برچھا پھینک کر گولڈ میڈل جیتا تھا۔نیرج چوپڑا کے دادا کا کہنا ہے کہ ہمیں خوشی ہوتی ہے کہ وہ پورے ملک کو خوش رہنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔تمغہ جیتنے کی امید پر انہوں نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ وہ گولڈ جیتے گا لیکن یہ خدا کی مرضی پر منحصر ہے۔ جو بھی تمغہ آئے گا وہ بخوشی قبول کرے گا۔جیولن تھرو کا فائنل راونڈ: گولڈن بوائے نیرج چوپڑا نے مردوں کے جیولن تھرو ایونٹ کے گروپ بی کے کوالیفائنگ میچ میں 89.34 میٹر دور نیزہ پھینک کر پہلا مقام حاصل کیا تھا اور یہ نیرج کا بہترین سیزن ریکارڈ بھی تھا۔ اب وہ فائنل میں بھارت کو طلائی تمغہ دلا سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist