• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مغربی کنارا،اسرائیلی ٹینکوں کا استعمال فلسطینی سرزمین کے جبری الحاق کی کوشش ہے:اسلامی جہاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2025
0 0
A A
مغربی کنارا،اسرائیلی ٹینکوں کا استعمال فلسطینی سرزمین کے جبری الحاق کی کوشش ہے:اسلامی جہاد
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطين: اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کو فوجی طاقت سے اسرائیل کا حصہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ بات فلسطینی مزاحمتی گروپ اسلامی جہاد نے اسرائیلی فوج کی طرف سے مغربی کنارے میں ٹینکوں کی حالیہ تعیناتی کے بعد کہی ںے۔
واضح رہے اسرائیل نے فوج کے آرمڈ کور کی مقبوضہ مغربی کنارے میں ٹینکوں کی تعیناتی کئی دہائیوں کے بعد کی ہے۔ دوسری جانب اسرائیل کی طرف سے اتوار کے روز یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں فوج ابھی کئی ماہ تک جنگی کارروائیاں جاری رکھے گی۔
اسرائیلی فوج کی ان علاقوں میں جاری جنگی کارروائیوں کی وجہ سے ہزاروں فلسطینی علاقہ چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ جبکہ وزیر دفاع کاٹز نے اسرائیلی فوج کو اس مقبوضہ علاقے میں کارروائیوں میں مزید شدت و حدت لانے کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بھی ان جنگی کارروائیوں میں مصروف اسرائیلی فوج کی موقع پر آکر ہمت بندھانے کی کوشش کی ہے۔اس صورت حال میں اسرائیلی فوج نے جنین کے علاقے میں بھی ٹینک بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تاکہ جنگی کارروائیوں کو وسعت دے سکے۔ 2005 میں دوسرے فلسطینی انتفاضہ کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ مغربی کنارے میں ٹینک بھیجے گئے ہیں۔ اب تک جنین، نورشمس اور طولکرم کے پناہ گزین کیمپوں کو ٹینکوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے ان جنگی کارروائیوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے نور شمس اور طولکرم کے پناہ گزین کیمپوں سے فلسطینی انخلا کرا لیا گیا ہے۔ ان کے بقول یہ کارروائی پچھلے ماہ شروع کی گئی تھی۔ فوج کی اس علاقے میں لمبے قیام کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
اسلامی جہاد کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی کیمپوں میں اسرائیلی ٹینکوں سے حملے کرنے کا مطلب ان کیمپوں کو جبری طور پر خالی کرانا اور فوجی قبضہ کرنا ہے۔ تاکہ مغربی کنارے کا اسرائیل کے ساتھ جبری الحاق کرنے کی راہ ہموار کر لے۔ یہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے اکھاڑ پھینکنے کی کوشش ہے جسے فلسطینی قبول نہیں کرتے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist