• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ویسٹ انڈیز کے تیز گیندبازشینن گیبریل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 29, 2024
0 0
A A
ویسٹ انڈیز کے تیز گیندبازشینن گیبریل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(یو این آئی) ویسٹ انڈیز کے تیز گیند باز شینن گیبریل نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے گیبریل نے کہا کہ گزشتہ 12 برسوں سے میں نے خود کو بین الاقوامی کرکٹ کے لیے وقف کردیاتھا اور اس عرصے کے دوران اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنا میرے لیے سب سے بہترین تھا۔ مجھے اپنے پسندیدہ کھیل میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنا بہت خوشی دیتا ہے۔ لیکن جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے، لہذا آج میں بھی اپنے بین الاقوامی کیریئر سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا، "سب سے پہلے میں خدا کا شکر ادا کرنا چاہتا ہوں اور اپنے خاندان کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس دوران ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔ اس کے علاوہ میں کرکٹ ویسٹ انڈیز، اپنے کوچ اور تمام عملے کا بھی شکر گزار ہوں۔ میں ان لوگوں کے تعاون کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا جنہوں نے برسوں تک میرا ساتھ دیا۔ آخر میں، میں اپنے ان ساتھیوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو ہر لمحہ میرے ساتھ رہے اور میرے اس سفر کو یادگار بنایا۔ میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ آگے میں اپنے ملک (ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو)، کلب اور دنیا بھر کی فرنچائز ٹیموں کے لیے اسی محبت اور لگن کے ساتھ کھیلتا رہوں گا جیسے اپنے پورے کیریئر میں کرتا آیا ہوں۔”گیبریل نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز 2012 میں کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں ویسٹ انڈیز کے لیے 59 ٹیسٹ، 25 ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں اور ان کے نام 202 وکٹیں ہیں۔ ٹیسٹ میں گیبریل کی کامیابی ان کی لمبائی اور طاقت سے ملتی تھی، اکثر بے جان پچوں پر بھی وہ بہت موثر ثابت ہوتے تھے۔ ان کی بہترین کارکردگی سری لنکا کے خلاف ہوم گراؤنڈ میں 121 رن دے کر 13 وکٹوں کی رہی اور یہ کارنامہ انہوں نے جون 2018 میں انجام دیاتھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist