• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ویسٹ انڈیز کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری کلین سوئپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 28, 2024
0 0
A A
ویسٹ انڈیز کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری کلین سوئپ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان ابھی تک سات ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز ہوئی ہیں جس میںپانچ سریزوں میں تین سے زیادہ میچ ہوئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز نے موجودہ سریز سے پہلے ایک مرتبہ ایک سریز میں تین میچ نہیں جیتے۔ یہ سریز بھی اسی سال مئی 2024 میں ہوئی تھی۔
اس سریز کا پہلا ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کنگسٹن میں23 مئی2024 کو کھیلا گیا تھا جس میں میزبان ٹیم نے28 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ20 اوور میں آٹھ وکٹ پر175 رن بنائے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کے سبھی کھلاڑی19.5 اوور میں147 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔
اسی میدان پر دو دن بعد کھیلے گئے دوسرے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈیز نے16 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔اس میچ میں اس ویسٹ انڈیز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورمیں سات وکٹ پر 207 رن بنائے تھے۔ جنوبی افریقہ نے اسکے جواب میں مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر 191 رن بنائے تھے۔
سریز کا تیسرا اور آخری ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ بھی کنگسٹن میں کھیلا گیا جو میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹ سے جیتا۔ اس میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر 163 رن بنائے تھے۔ ویسٹ انڈیز نے13.5 اوور میں دو وکٹ پر 165 رن بناکر میچ میں کامیابی اور سریز میں3-0 سے جیتی۔
موجودہ سریز کے سبھی تینوں میچ ٹروبا میں کھیلے گئے تھے۔پہلا میچ جو 23 اگست2024 کو کھیلا گیا تھا ویسٹ انڈیز نے سات وکٹ سے جیتا تھا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ20 اوور میں سات وکٹ پر 174 رن بنائے تھے۔ ویسٹ انڈیز نے 17.5 اوور میں تین وکٹ پر 176رن بناکر میچ میں کامیابی اپنے نام کی تھی۔
دوسرا میچ جو25 اگست2024 کو ہوا تھا اس میچ میں میزبان ٹیم نے30 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر 179 رن بنائے تھے۔جنوبیا فریقہ کے سبھی کھلاڑی 19.4 اوور میں149 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جسکی وجہ سے ویسٹ انڈیز نے اس میچ میں جیت حاصل کی تھی۔
سریز کا تیسرا اور آخری میچ بھی ٹروبا میں ہی کھیلا گیا جس میں ویسٹ انڈیز نے آٹھ وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی تھی اور سریز3-0 سے جیتی۔ بارش کی مداخلت کے بعد 27 اگست2024 کو ہونے والا یہ میچ20 اوور فی ٹیم کے بجائے 13 اوور فی ٹیم کا کردیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے13 اوور میں چار وکٹ پر 108 رن بنائے تھے۔ ویسٹ انڈیز نے9.2 اوور میں دو وکٹ پر 116 رن بناکر میچ آٹھ وکٹ سے جیتا تھا اور لگاتار دو سریزوں میں جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ دی تھی۔
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے ابھی تک جو26 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے گئے ہیں اس میں ویسٹ انڈیز نے14 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ بارہ میچ جنوبی افریقہ نے جیتے ہیں۔ویسٹ انڈیز نے تین میچوں کی دو سریزیں جیتی ہے جن کے درمیان ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist