• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کیا 2024؍میں لوک تنتر کے مقابلہ دھرم تنترکی ہوگی جنگ ؟

’ملک میں کوئی رام لہر نہیں ،یہ سب بی جے پی کی سیاست ہے ‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2024
0 0
A A
کیا 2024؍میں لوک تنتر کے مقابلہ دھرم تنترکی ہوگی جنگ ؟
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران کانگریس کے سابق صدر اور ایم پی راہل گاندھی نے پران پرتشٹھا تقریب پر ایک بار پھرکیا حملہ ،
رام مندر کی تعمیر سے بی جے پی میں خوشی کی لہر ، جمعرات کو پی ایم مودی بلند شہر یوپی سے انتخابی مہم کا کریں گے آغاز

راہل گاندھی اپنے بیان میں اور کیا بولے
پران پرتشٹھا آر ایس ایس اور بی جے پی کا پروگرام
انڈیا اتحاد کا مقابلہ آر ایس ایس اور بی جے پی سے
الیکشن کے بعد ہی انڈیا اتحاد اپنا چہرہ طے کرے گا
ہماری یاترا میں ایودھیا جانا فی الحال شامل نہیں ہے

نئی دہلی :ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد ہوئی پران پرتشٹھا تقریب سے بی جے پی میں خوشی کی لہر ہے ۔وہ اس کا کریڈٹ لیتے ہوئے عام انتخابات 2024؍میں کامیابی کا خواب دیکھ رہی ہے۔بی جے پی کا خیال ہے کہ اس وقت پورے ملک میں رام کی لہر چل رہی ہے لیکن پرنسپل اپوزیشن کانگریس کی نظر میں کہیں کوئی لہر نہیں ہے اور یہ سب جو کچھ ہو رہا ہے وہ بی جے پی کی اپنی سیاست ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔ اس وقت جو ملک کا ماحول نظر آ رہا ہے اس پر یہ تصور کیا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ عام انتخابات 2024؍ کا الیکشن لوک تنتر کے مقابلہ دھرم تنتر پر مبنی ہوگا ۔منی پور سے ممبئی تک کی بھارت جوڑو نیائے یاترا پر نکلے راہل گاندھی نے آسام کی راجدھانی گوہاٹی میں میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کسی بھی رام لہر سے انکار کیا ۔ ان سے میڈیا نے سوال کیا کہ کیا ملک میں رام لہر آپ دیکھ رہے ہیں ؟اس پر انھوں نے کہا کہ کوئی رام لہر نہیں ہے ۔ ایودھیا میں پران پرتشٹھا بی جے پی کا سیاسی پروگرام تھا ۔پیر کو پی ایم مودی نے شو کیا ہے ۔راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی بھارت جوڑو نیائے یاترا میں جتنی رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس کی وجہ سے اس یاترا کو اتنی شہرت مل رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہیمنت وشوشرما کی دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں ۔ رام لہر کا مقابلہ آپ کیسے کریں گے ؟ اس سوال پر راہل گاندھی نے کہا کہ ایسی کوئی بات ہے ہی نہیں کہ رام لہر چل رہی ہے۔وہ سب مودی جی کااپنا پروگرام تھا ، اچھی بات ہے لیکن ہمارے پاس ملک کو مضبوط کرنے کے لیے پانچ نیائے یوجنائے ہیں اور ان سب کو میں آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کروں گا ۔ راہل گاندھی سے جب یہ سوال کیاگیا کہ کیا آپ ایودھیا جاکر رام للا کے درشن کریں گے ؟ تو اس پر انھوں نے کہا کہ فی الحال میں بھارت جوڑو نیائے یاترا پر ہوں ، میرے اس روٹ میں ایودھیا شامل نہیں ہے ۔ یعنی راہل گاندھی نے فی الحال ایودھیا جانے سے صاف انکار کردیا ۔ انھوں نے کہا کہ ہماری جو یاترا ہے اس کے پانچ ستون ہیں ۔ نوجوانوں کو انصاف ، حصہ داری ، خواتین کو انصاف ، کسان کو انصاف اور مزدوروں کو انصاف ۔یہ پانچ ستون ملک کو طاقت دیں گے ۔انھوں نے کہا کہ کانگریس اگلے ایک ڈیڑھ مہینے میں عوام کے سامنے رکھیں گے ۔ پی ایم کے چہرے پر کیے گئے سوال کے جواب میں راہل گاندھی نے کہا کہ الیکشن کے بعد انڈیا اتحاد اپنا چہرہ طے کرے گا ۔ انھوں نے کہا کہ ایک طرف آر ایس ایس اور بی جے پی ہے تو دوسری طرف انڈیا اتحاد ہے ۔ انڈیا ایک نظریہ ہے ، ایک فکر ہے۔ انڈیا کے پاس ملک کا 60؍فیصد ووٹ بینک ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ہم اپنے نظریہ اور سچائی کے ساتھ ہیں خواہ دنیا ایک طرف ہی کیوں نہ ہوجائے ۔ دوسری جانب اتر پردیش کے ضلع بلند شہر سے وزیر اعظم نریندر مودی عام انتخابات کی ریلی کا آغاز کرنے جا رہے ہیں ۔ وہ جمعرات کو چولا کے چاند ماری میدان میں ریلی سے خطاب کریں گے ۔وہ یہاں سے کئی پروجیکٹوں کاافتتاح بھی کریں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist