• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

صفر پر آؤٹ ہونے کو (Duck) کیوں کہا جاتا ہے؟اصل کہانی یہ ہے!

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 5, 2024
0 0
A A
صفر پر آؤٹ ہونے کو (Duck) کیوں کہا جاتا ہے؟اصل کہانی یہ ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( آئی این ایس انڈیا) کرکٹ میں کوئی بھی بلے باز یہ نہیں چاہتا کہ وہ اپنی اننگز کا آغاز کرتے ہی بغیر کوئی رن بنائے صفر پر آؤٹ ہوجائے۔اس کھیل میں جب بلے باز صفر پر آؤٹ ہوتا ہے تو اسے عموماً ‘Duck'(ڈَک) پر آؤٹ ہونا کہا جاتا ہے۔لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہونے کا اس ڈَک سے کیا تعلق ہے؟ اگر آپ نہیں جانتے تو اس کے پیچھے کی منفرد کہانی ہم آپ کو بتاتے ہیں۔دراصل کرکٹ میں یہ ڈَک کی اصطلاح بطخ کے انڈے سے منسوب ہے، انڈے کی شکل 0 کی طرح ہوتی ہے اس لیے جب کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوتا ہے تو اسے انڈے پر آؤٹ ہونا بھی کہا جاتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 جولائی 1866 کو ایک کرکٹ میچ میں پرنس آف ویلز صفر پر آؤٹ ہوئے۔اس میچ کے اگلے دن مقامی اخبار میں خبر چھپی جس کا مطلب یہ تھا کہ پرنس آف ویلز بطخ کے انڈے پر سوار ہوکر واپس پویلین لوٹ گئے۔اس خبر کے بعد کرکٹ میں Duck (ڈَک)لفظ کا استعمال عام ہوا اور آج تک صفر پر آؤٹ ہونے کو Duck (ڈَک) یا عام زبان میں انڈے پر آؤٹ ہونا کہا جاتا ہے۔ لیکن اگر کوئی بلے باز اپنی پہلی ہی گیند پر صفر پر آؤٹ ہوجائے تو اسے گولڈن ڈک کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کرکٹ کی اصطلاح میں ڈائمنڈ ڈک کا مطلب ہے کہ اگر کوئی بلے باز بغیر کوئی لیگل گیند کھیلے ہی صفر پر آؤٹ ہوجائے۔ایسا عموماً نان اسٹرائیکر اینڈ پر رن آؤٹ ہونے پر ہوتا ہے۔مثلاً نیا بلے باز پچ پر آیا پر وہ ابھی نان اسٹرائیکر اینڈ پر موجود ہے اور اس نے ابھی تک کوئی گیند بھی نہیں کھیلی پر اس دوران وہ رن آؤٹ ہوجائے تو اسے ڈائمنڈ ڈک کہا جاتا ہے۔اس کے علاوہ بغیر کوئی گیند کھیلے اور صفر پر موجود نئے بلے باز کے اسٹرائیکر اینڈ پر وائیڈ گیند پر اسٹمپ آؤٹ ہونے کو بھی ڈائمنڈ ڈک کہا جائے گا۔ واضح رہے کہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفرد ریکارڈ سری لنکا کے سابق کرکٹر سنتھ جے سوریا کے پاس ہے جو 34 بار صفر پر آؤٹ ہوئے۔اس فہرست میں دوسرا نمبر پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ہے، جو و ڈے کرکٹ میں30 بار بغیر کوئی رن بنائے،یعنی ڈَک پر آؤٹ ہوئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist