• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کیا ڈائمنڈ لیگ میں بھی ارشد-نیرج کا ہوگاآمنا سامنا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 22, 2024
0 0
A A
کیا ڈائمنڈ لیگ میں بھی ارشد-نیرج کا ہوگاآمنا سامنا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی  (آئی این ایس انڈیا)
پیرس اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستان کے ارشد ندیم اور چاندی کا تمغہ جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کے متعلق جیولن تھروں کے شائقین اب یہ جاننا چاہتے ہیں یہ دونوں کھلاڑی اب کس ٹورنامنٹ میں آمنے سامنے ہونے والے ہیں۔دراصل پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کا فائنل بہت ہی دلچسپ رہا تھا۔ جہاں پاکستان کے ارشد ندیم نے نیا اولمپک ریکارڈ بنا کر اس ایونٹ کا طلائی تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے جب کہ بھارت کے نیرج چوپڑا کو سیزن کے بہترین تھرو کے ساتھ چاندی کے تمغے سے ہی مطمئن ہونا پڑا۔ نیرج نے 89.45 میٹر نیزہ پھینکا تھا جبکہ پاکستان کے ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کے ساتھ نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔ڈائمنڈ لیگ کا گیارہواں اجلاس 22 اگست 2024 کو سوئٹزرلینڈ کے لوزانے میں شروع ہو رہا ہے۔لوزانے ڈائمنڈ لیگ جیولن کا میدان پیرس 2024 کے مقابلے میں سرفہرست چھ کھلاڑیوں میں سے پانچ کے ساتھ ستاروں سے مزین ہوگا، بشمول گریناڈا کے کانسی کا تمغہ جیتنے والے اینڈرسن پیٹرز۔ تاہم اولمپک چمپئن پاکستان کے ارشد ندیم اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ کیونکہ لیگ میں مینز جیولن تھرو ایونٹ کی فہرست کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے، لیکن اس فہرست میں ارشد ندیم کا نام نہیں ہے۔نیرج چوپڑا ڈائمنڈ لیگ ٹورنامنٹ کے آخری ایڈیشن کے فاتح تھے اور انجری کے ساتھ کھیلنے کے باوجود وہ دوبارہ اس ٹورنامنٹ کے فیورٹ میں سے ایک سمجھے جارہے ہیں۔ فی الحال، 26 سالہ نیرج ڈائمنڈ لیگ 2024 کی رینکنگ میں چوتھے مقام پر ہیں۔ اگلے ماہ منعقد ہونے والے برسلز میں ڈائمنڈ لیگ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے نیرج کو لوزانے میں ٹاپ چھ میں جگہ بنانی ہوگی۔پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل، دولت مشترکہ کھیلوں اور عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کریں گے۔ جبکہ جاری سیزن میں متعدد ایونٹس کے شیڈول ہیں۔ لیکن اب ارشد ندیم کی ٹیم ہی شائقین کو بتا سکتی ہے کہ وہ کب اب اپنے اگلے ایونٹ میں شکرکت کریں گے۔نیرج چوپڑا لوزانے ڈائمنڈ لیگ میں 23 اگست کو بھارتی وقت کے مطابق رات 12:22 بجے ایکشن میں ہوں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist