• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

کیاانڈیا اتحاد میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی ہوں گی شامل ؟

بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ملوک ناگر نے رکھی شرط ، اگر مایاوتی کو وزیر اعظم کا چہرہ بنایاجاتا ہے تو بی ایس پی اتحاد میں شامل ہو گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 29, 2023
0 0
A A
کیاانڈیا اتحاد میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی ہوں گی شامل ؟
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ،28دسمبر، ہمارا سماج نیوز سروس :عام انتخابات 2024 سے قبل بی ایس پی کی جانب سے دیے گئے بیان نے ایک بار پھر قومی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے ۔ ملک کے سب سے بڑے صوبہ اتر پردیش میں انڈیا اتحاد کی شکل و صورت کیا ہوگی اس پر سب کی نظریں مرکوز ہیں چنانچہ ایسے میں بی ایس پی کی جانب سے شرط کے ساتھ اتحاد میں شامل ہونے کی بات نے سب کو چونکا دیا ہے ۔ بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ ملوک ناگر نے کہا کہ اگر بہن مایاوتی کو انڈیا اتحاد کا پی ایم چہرہ بنایا جاتا ہے تو بی ایس پی انڈیا میں شامل ہو سکتی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ملوک ناگر نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مایاوتی انڈیا اتحاد کے ساتھ نہیں آتیں اس کا کوئی وجود نہیں ہے اور بی جے پی کو روکنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انڈیا اتحاد میں مایاوتی کو وزیر اعظم کا چہرہ بنایا جاتا ہے تو بی ایس پی اس اتحاد میں شامل ہو سکتی ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ حتمی فیصلہ صرف بی ایس پی سپریمو کو ہی لینا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی کے پاس اتر پردیش میں 44 فیصد زیادہ ووٹ ہیںجبکہ انڈیا اتحاد کے پاس 37-38 فیصد ووٹ ہیں۔ بی ایس پی کے پاس 13 ؍فیصد ووٹ ہیں جو فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب مایاوتی کو وزیر اعظم کا چہرہ بنایا جائے۔ ناگر نے کہا کہ مایاوتی ملک کی سب سے بڑی دلت لیڈر ہیں اور تمام ریاستوں میں ان کی حمایت حاصل ہے۔ مایاوتی کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنانے سے بھگوا بریگیڈ کے ذریعہ دلت ووٹروں کو بھی واپس لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر انڈیا اتحاد ایسا نہیں کرتا تو بی جے پی کو شکست دینا مشکل ہو جائے گا۔غور طلب بات یہ ہے کہ بی ایس پی کی طرف سے یہ بیان اس وقت آیا ہے جب انڈیا اتحاد کی میٹنگ میں بطور پی ایم امیدوار کانگریس کے صدر اور دلت چہرہ ملکا ارجن کھرگے کا نام پیش کیا جا چکا ہے ۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ٹی ایم سی کی روح رواں ممتا بنرجی نےکھرگے کا نام میٹنگ میں پیش کیا تھا جس کی تائید دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے کی تھی لیکن کھرکے نے اس تجویز کو خارج کر دیا اور اعلان کیا کہ پی ایم کے لیے نام کا اعلان اور انتخاب الیکشن کے بعد کیا جائے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا مایاوتی نے دلت چہرے کے خوف سے یہ شرط رکھی ہے یا پھر یہ محض دکھاوا ہے۔واضح رہے کہ اب تک انڈیا اتحاد میں کل 28؍پارٹیاں شامل ہو چکی ہیں ۔ اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی اور آر ایل ڈی بھی انڈیا اتحاد کا حصہ ہیں لیکن بی ایس پی نے اعلان کر رکھا تھا کہ وہ الگ ہی الیکشن لڑنے جا رہی ہے ۔ حالانکہ چہ می گوئیاں چل رہی تھیں کہ آخری وقت میں مایاوتی بھی اتحاد میں شامل ہوں گی کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ اگر وہ اتحاد میں شامل نہیں ہوئیں تو ان کی شکست یقینی ہے کیونکہ لوگ یا تو اس بار اتحاد کو ووٹ کریں گے یا پھر بی جے پی کے ساتھ جائیں گے ۔ عام انتخابات 2019؍میں مایاوتی کو 10؍لوک سبھا سیٹ سماجوادی پارٹی کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے ہی ملی تھی جبکہ اسمبلی انتخابات 2022؍میں بی ایس پی کا سوپڑا صاف ہو گیا تھا ۔ اب مایاوتی خود کو بچانا چاہتی ہیں ۔یہ بھی غور طلب ہے کہ بی ایس پی کا کوئی بھی لیڈر کبھی بھی اپنی مرضی سے بیان نہیں دیتا ، اس لیے یہ تصور کیا جا رہا ہے کہ ملوک ناگر نے جو بیان دیا ہے وہ اپنی مرضی سے نہیں بلکہ مایاوتی کی مرضی بھی اس میں شامل ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist