• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کیا ممتا کی تقریر روکنا کوآپریٹو فیڈرلزم ہے ؟: اسٹالن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 28, 2024
0 0
A A
کیا ممتا کی تقریر روکنا کوآپریٹو فیڈرلزم ہے ؟: اسٹالن
Share on FacebookShare on Twitter

چنئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے ) کے صدر ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو سوال کیا کہ کیا مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور آل انڈیا ترنمول کانگریس کی لیڈر ممتا بنرجی کو نئی دہلی میں منعقدہ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں بولنے سے روکنا کو آپریٹیو فیڈرلرزم ہے ۔مسٹر اسٹالن نے پوچھا کہ کیا وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایسا سلوک کیا جانا چاہئے ؟ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ اپوزیشن جماعتیں جمہوریت کا اٹوٹ حصہ ہیں اور انہیں دشمن نہیں سمجھا جانا چاہئے ۔ واضح رہے کہ اپوزیشن انڈیا گروپ کا حصہ رہیں مختلف مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے مرکزی بجٹ میں امتیازی سلوک کا الزام لگاتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، جب کہ محترمہ بنرجی نے اپنا احتجاج درج کرانے کے لیے اجلاس میں شرکت کی۔ محترمہ بنرجی نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے بلائی گئی میٹنگ سے واک آؤٹ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پانچ منٹ کے بعد ان کا مائکروفون بند کر کے ان کی تقریر کو درمیان میں روک دیا گیا، جبکہ دیگر وزرائے اعلیٰ کو 10 سے 20 منٹ تک بولنے کا وقت دیا گیا۔ میٹنگ سے باہر آنے کے بعد، انہوں نے دہلی میں میڈیا کو بتایا کہ یہ غیر منصفانہ ہے کیونکہ وہ اپوزیشن کی طرف سے تنہا نمائندہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ میٹنگ کا بائیکاٹ کرکے آئی ہیں۔ اس کا جواب دیتے ہوئے مسٹر اسٹالن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں سوال کیا کہ کیا یہ کوآپریٹو وفاقیت ہے ؟ انہوں نے سوال کیا کہ کیا وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایسا سلوک ہونا چاہیے ؟ انہوں نے لکھا ‘‘مرکز کی بی جے پی حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ اپوزیشن جماعتیں ہماری جمہوریت کا اٹوٹ حصہ ہیں اور انہیں دشمن نہیں سمجھا جانا چاہیے ۔ مسٹر اسٹالن نے کہا کوآپریٹو وفاقیت کے لیے مذاکرات اور تمام آوازوں کو احترام دینے کی ضرورت ہوتی ہے ۔’’

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist