• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کیا اسرائیل پر لگام لگا پائے گا قاہرہ امن اجلاس؟

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 21, 2023
0 0
A A
کیا اسرائیل پر لگام لگا پائے گا قاہرہ امن اجلاس؟
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ  21اکتوبر /سماج نیوز سروس ۔مصر غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے ایک بین الاقوامی امن اجلاس کی میزبانی کرنے جارہا ہے۔ اس اجلاس میں امریکہ اور اسرائیل کے علاوہ دنیا کے بیشتر ممالک کے نمائندے شرکت کررہے ہیں۔
۔ اس سے قبل ایک بیان میں، مصری حکام نے کہا تھا کہ سربراہی اجلاس کا مقصد غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دینا ہے۔ اسرائیل کی لگاتار بمباری سے تقریباً 4,000 فلسطینی ہلاک اور 13,000 سے زیادہ زخمی ہیں۔ عجلت میں بلایا گیا قاہرہ اجلاس، بین الاقوامی اور علاقائی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھ کر حماس اور اسرائیل کے جاری تشدد سے غزہ کے شہریوں کو بچانے اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک پہنچنے کے طریقے تلاش کرے گا۔ مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا کہ یہ اجتماع غزہ کی پٹی میں کشیدگی کو کم کرنے اور انسانی امداد کی ترسیل کے لیے کام کرے گا، حالانکہ امریکہ اور اسرائیل کے نمائندوں کی شرکت کی توقع نہیں ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس، اردن کے شاہ عبداللہ، بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح کی شرکت متوقع ہے۔ بین الاقوامی شرکاء کی فہرست میں اٹلی کے وزیر اعظم جارجیا میلونی، اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز، گریک کے وزیر اعظم کیریاکوس میتسوتاکس، قبرصی صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈز، جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک، فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا، جاپانی وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا اور برطانوی وزیر خارجہ، مشرق وسطیٰ کے لیے چین کے ایلچی ژائی جون، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل شامل ہونگے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist