• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اگست 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

عالمی فٹ بال چیمپئن پیلےکا 82 سال کی عمر میں انتقال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 30, 2022
0 0
A A
عالمی فٹ بال چیمپئن پیلےکا 82 سال کی عمر میں انتقال
Share on FacebookShare on Twitter

بیونس آئرس، 30 دسمبر برازیل کے صدر جیر بولسونارو نے تین بار کے عالمی فٹ بال چیمپئن پیلے کے اعزاز میں تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اطلاع سی این این برازیل کی رپورٹ میں دی گئی ہے ۔لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے جمعرات کو دیر گئے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان کی بیٹی کیلی ناسیمینٹو نے سوشل میڈیا پر ان کی موت کی اطلاع دی۔ پیلے کینسر سے لڑ رہے تھے ۔ انہیں 29 نومبر کو ساؤ پالو کے البرٹ آئن اسٹائن ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔دنیا میں فٹ بال کا بے تاج بادشاہ یا فٹ بال کا جادوگر بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا تھا اور ان کے جسم کے بیشتر حصوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔اس سے پہلے دن میں مسٹر بولسنارو نے پیلے کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ صدر نے ٹویٹ کیا کہ فٹ بال کے اس عظیم کھلاڑی نے برازیل کو نئی بلندیوں پر لے جاکر دنیا کا نام روشن کیا ہے ۔بولسنارو نے ٹویٹ کیاکہ "پیلے نے ہمیشہ فٹ بال کو ایک فن اور اپنی خوشی کے طور پر دیکھا ہے ۔”واضح رہے کہ ستمبر 2021 میں پیلے کو بڑی آنت کے ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی۔ اس سال میں وہ تین ٹیومر اور مثانے کے انفیکشن کے علاج کے لیے دو بار اسپتال میں داخل ہوئے ۔ پیلے کو 30 نومبر کو دل کے مسائل سمیت جسم میں سوجن کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بعد میں بتایا گیا کہ پیلے کو کیموتھراپی دی گئی جس کے کوئی تسلی بخش نتائج نہیں ملے ۔پیلے کو پہلے بھی کئی بار چیک اپ کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ حال ہی میں قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے آغاز پر پیلے نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔ انہوں نے حمایت کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT