• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

’آپ‘نے دہلی اور ہریانہ میں اپنے پانچ امیدواروں کا اعلان کیا

انڈیا الائنس پوری طاقت سے الیکشن لڑے گا اور اس بار ملک کے عوام کو ایک نیا آپشن ملے گا: ڈاکٹر سندیپ پاٹھک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2024
0 0
A A
’آپ‘نے دہلی اور ہریانہ میں اپنے پانچ امیدواروں کا اعلان کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس: انڈیا اتحاد کی ایک اتحادی عام آدمی پارٹی نے منگل کو دہلی اور ہریانہ کی تمام پانچ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا۔ آپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کی صدارت میں منعقدہ سیاسی امور کی کمیٹی کی میٹنگ میں پانچ امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔ اے اے پی کے قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری نے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے کہا کہ دہلی میں کانگریس کے ساتھ کیے گئے معاہدے میں ہمیں چار سیٹیں ملی ہیں۔ جس میں نئی دہلی سے سومناتھ بھارتی، مغربی دہلی سے مہابل مشرا، جنوبی دہلی سے ساہیرام اور مشرقی دہلی سے کلدیپ کمار کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ اسی طرح ہریانہ میں ریاستی صدر سشیل گپتا ہماری کروکشیتر لوک سبھا سیٹ سے امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا الائنس پوری طاقت کے ساتھ لوک سبھا الیکشن لڑنے جا رہا ہے۔ اس وقت ملک کو ایک نئے آپشن کی ضرورت ہے اور اس بار انڈیا الائنس عوام کو ایک نیا آپشن دے گا۔منگل کو سیاسی امور کی کمیٹی (PAC) کی ایک میٹنگ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کی صدارت میں ہوئی۔ اس میٹنگ میں دہلی اور ہریانہ کی پانچ سیٹوں کے لیے امیدواروں کے انتخاب پر حتمی مہر لگائی گئی ہے، جو انڈیا الائنس کی ایک اتحادی جماعت کانگریس کے ساتھ ایک معاہدے میں عام آدمی پارٹی کا حصہ تھیں۔ اس دوران اجلاس میں پی اے سی کے تمام ممبران موجود رہے۔ AAP کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے تمام ممبران سے بات چیت کی اور اس کے بعد امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ AAP کے قومی جنرل سکریٹری (تنظیم) اور راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر۔سندیپ پاٹھک، دہلی اسٹیٹ کنوینر گوپال رائے اور سینئر لیڈر آتشی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور پانچ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔اے اے پی کے قومی تنظیم جنرل سکریٹری ڈاکٹر۔سندیپ پاٹھک نے کہا کہ عام آدمی پارٹی انڈیا اتحاد میں رہتے ہوئے پانچ ریاستوں میں الیکشن لڑنے جا رہی ہے۔ ان سیٹوں پر عام آدمی پارٹی کے کل 23 امیدوار ہوں گے۔ ان میں سے پانچ امیدواروں کا اعلان ہو چکا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist