• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

یوتھ کانگریس نے کیا پارلیمنٹ کا گھیراؤ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 28, 2024
0 0
A A
یوتھ کانگریس نے کیا پارلیمنٹ کا گھیراؤ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) یوتھ کانگریس نے جمعرات کو یہاں این ای ای ٹی ۔ یو جی امتحان میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جس میں کئی نو منتخب ممبران پارلیمنٹ اور پارٹی کے دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ یوتھ کانگریس کے قومی ترجمان ورون پانڈے نے کہا کہ تنظیم کے صدر بی۔ وی سرینواس کی قیادت میں جمع ہوئے کارکنان جب جنتر منتر سے گھیراؤ کے لیے پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے لگے تو دہلی پولس نے انہیں بیریکیڈ لگا کر روک دیا لیکن جب پرجوش کارکنوں نے آگے بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس دوران کئی نوجوان زخمی ہوگئے ، پولیس لاٹھی چارج کرتی رہی جس سے کئی نوجوانوں کو شدید چوٹیں آئیں۔ پولیس نے بعد میں کئی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا جنہیں بعد میں چھوڑ دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس دوران یوتھ کانگریس کے صدر بی وی سرینواس نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا "این ای ای ٹی ۔ یو جی امتحان میں دھاندلی نے 24 لاکھ نوجوان طلباء کے مستقبل کو تاریکی میں دھکیل دیا ہے ، جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے ۔” نیٹ امتحان میں گھوٹالہ نہ صرف 24 لاکھ طلباء کے ساتھ دھوکہ ہے بلکہ یہ ملک کے طبی نظام اور ملک کے مستقبل کے ساتھ بھی دھوکہ ہے ۔ آج ملک میں کوئی ایسا امتحان نہیں جس میں دھاندلی نہ ہوئی ہو۔ مسٹر مودی امتحانات پر بات کرتے ہیں لیکن انتخابات کے دوران پیپر لیک اور دھاندلی پر کوئی بات نہیں ہوتی۔ مسٹر سرینواس نے کہا "یہ حیرت کی بات ہے کہ حکومت پیپر لیک ہونے اور نیٹ کے امتحان میں رزلٹ کی دھاندلی پر خاموش ہے ۔ این ٹی اے اس معاملے میں شک کے دائرے میں ہے کیونکہ پیپر لیک ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔ پھر امتحان میں بچوں نے جتنے زیادہ نمبر حاصل کئے وہ ممکن نہیں ہے ۔ یہی نہیں نیٹ کا نتیجہ بھی عجلت میں اور وقت سے پہلے جاری کر دیا گیا۔ یہ تمام مسائل این ٹی اے پر سوال اٹھاتے ہیں۔ یوتھ کانگریس کے صدر نے کہا کہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ملک کی نوجوان نسل کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے ، لیکن وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان اس معاملے پر خاموش ہیں۔ انہیں جلد از جلد این ٹی اے کو برخاست کر کے خود مستعفی ہو جانا چاہئے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist