• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بلند شہر میں یوتھ فیسٹیول انڈیا 2047 پروگرام کا انعقاد 27 مئی کو

ناظم بیگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 20, 2023
0 0
A A
بلند شہر میں یوتھ فیسٹیول انڈیا 2047 پروگرام کا انعقاد 27 مئی کو
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر: نہر و یووا کیندر کی جانب سے خورجہ روڈ وا قع ویبھو انسٹی ٹیو ٹ آف مینجمنٹ ٹکنا لوجی میں وزیر اعظم کے پانچ پران پر مبنی یو تھ فیسٹیول 2047کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ جمعہ کو وکاس بھون میں تمام محکموں کے افسران کے ہمراہ میٹنگ کرکے سی ڈی او کلدیپ مینانے ضروری احکامات دیتے ہوئے فیسٹیول کو کامیا ب بنا نے کی درخواست کی ۔بتایا گیاکہ فیسٹیول میں پانچ قسم کے مقا بلوں جس میں یو تھ پینٹنگ ؍ پینٹنگ مقابلہ (واحد زمرہ)، نوجوان شاعری لکھنے والا مقابلہ (واحد زمرہ)، شعری تقریری مقابلہ ( واحد زمرہ)، موبائل فوٹوگرافی مقابلہ (واحد زمرہ) اور فاتحین کو ثقافتی پروگرام (گروپ کیٹیگری) کے تحت پہلا، دوسرااور تیسرا انعام دیا جائے گا۔ اس مو قع پر ضلع سطحی مختلف سر کاری محکموں کی نمائش بھی لگائی جائے گی ۔مقابلے کیلئے مقررہ اہلیت کے تحت شرکاء کی عمر 1 اپریل 2022 کو 15 سے 29 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔مقا بلے میں حصہ لینے والا ضلع بلند شہر کا رہنے والا ہونا چاہیے۔امیدواروںکا رجسٹریشن مقررہ تاریخ تک کرایاجائے۔تمام مقابلوں کی تھیم ۔پنچ پران ہوگی۔صرف ثقافتی پروگرام کی تھیم لوک فن اور ثقافت پر مبنی ہوگا۔ تقریری اور نوجوان مصنف مقابلے کیلئے زبان کا ذریعہ ہندی یاانگریزی ہو گا اور شاعری خو د ساختہ ہونی چاہیے۔ سا ل 2016سے 2022 میں نہرو یووا کیندر بلند شہر کے ذریعہ منعقدہ تقر یری مقا بلہ میں فا تح رہ چکے وہ اس فیسٹیول میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔اس موقع پر نہرو یوا کیندر بلندشہر کے ضلع یوتھ آفیسر آکرش دیکشٹ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر چاندمیا صدیقی، ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر ہری او م واجپئی، ایس ڈی او محکمہ جنگلات رادھے شیام، سرکردہ بینک منیجر ابھیشیک گپتا، پروجیکٹ آفیسر امت پاٹھک وغیرہ موجود رہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist