• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

حارث روف کی ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2024
0 0
A A
حارث روف کی ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
کنیڈا کے خلاف نیویارک کے نسسو کاونٹی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میںگروپ اے کے میچ میں پاکستان کے تیز بالر حارث روف نے چار اوور میں 26 رن دیکر دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ انہوں نے وکٹ کیپر شریاس موا کو وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ کرکے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے وکٹوں کی سنچری مکمل۔
بنگلہ دیش کے خلاف لاہور میں24 جنوری2020 کا اپنا پہلا ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلنے والے دائیں ہاتھ کے اس تیز بالر نے سو وکٹ مکمل کرنے میں چار سال اور139 دن کا وقت لیا۔ وہ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سو یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے والے پاکستان کے دوسرے اور کل ملاکر چودھویں بالر بنے۔ انکے بعد آسڑیلیا کے ایڈم زمپا نے اپنے سو وکٹ مکمل کئے جسکے بعد یہ تعداد اب پندرہ ہوگئی ہے۔
حارث روف نے اپنا سواں وکٹ71 ویں میچ میں لیا اور ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں تیسرے سب سے تیز سو وکٹ لینے والے بنے۔ سب سے کم میچوں میں سو وکٹ افغانستان کے راشد خان نے لئے ہیں ۔انہوں نے53 ویں میچ میں ایسا کیا تھا۔ سری لنکا نے وانندوہسا رنگا نے اپنے سو وکٹ63 ویں میچ میں مکمل کئے تھے۔
کینڈا کے خلاف میچ کے اختتام تک حارث روف نے جو71 میچ کھیلے ہیں انکی69 اننگوں میں 257.4 اوور میں20.98 کی اوسط 15.30 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ101 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ وہ تین مرتبہ ایک اننگ میں چار کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی 3.3 اوور میں18 رن دیکر چار وکٹ ہے جو انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور میں 14 اپریل2023 کو انجام دی تھی۔اس میچ میں پاکستان نے 88 رن سے جیت حاصل کی تھی۔
پاکستان کی جانب سے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے بالر شاداب خان ہیں۔ اس لیگ بریک بالر نے 2017 سے اب تک جو103 میچ کھیلے ہیں انکی95 اننگوں میں 347.1 اوور میں2511 رن دیکر23.46 کی اوسط اور6 19.4 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ107 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ وہ تین مرتبہ ایک اننگ میں چار کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی2.4 اوور میں آٹھ رن دیکر چار وکٹ ہے جو انہوں نے شارجہ میں 2 ستمبر2022 کو ہوئے میچ میں انجام دی تھی۔ اس میچ میںپاکستان نے 155 رن سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔
حارث روف کی موجودگی میں پاکستان کو60 میچوں میں جیت ملی ہے۔ ان 60 میچوں کی59 اننگوں میں انہوں نے219.3 اوور میں1470 رن دیکر6.69 کی اوسط اور9 15.8 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ83 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ وہ دو مرتبہ ایک اننگ میں چار کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ انکے ٹیم میں رہتے پاکستان کو جن 35 میچوں میں شکست ہوئی ہے انکی32 اننگوں میں 116.4 اوور میں948 رن دیکر43.09 کی اوسط اور 1 31.8 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ22 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ وہ ایک مرتبہ ایک اننگ میں چار وکٹ لینے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔ ایک ٹائی میچ میں انہوں نے تین اوور میں 27 رن دیکر کوئی وکٹ نہیں لیا ہے جبکہ سات نامکمل میچوں میں وہ آٹھ اوور میں66 رن دیکر دو کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist